مائیک پومپیو

چین عالمی قوانین کی پاسداری نہیں کر رہا ہے، امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن(عکس آن لائن) امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ چین عالمی قوانین کی پاسداری نہیں کر رہا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ا دارے کے مطابق امریکی وزیر خارجہ نے چین اور عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)پر سخت تنقید کرتے ہوئے

کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کا جھکا ؤچین کی طرف ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ڈبلیو ایچ او سے نکلنے کا

فیصلہ کیا ہے جبکہ امریکہ دنیا بھر میں کورونا وائرس روکنے کے لیے کردار ادا کرے گا۔

انہوں نے کہا کہ چین عالمی قوانین کی پاسداری نہیں کر رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں