پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب کی حوثیوں کی عسکری امداد کی تصدیق، ایرانی وزارت خارجہ کا انکار

تہران (عکس آن لائن)ایرانی وزارت خارجہ نے پاسداران انقلاب کی سمندر پار آپریشنل کارروائیوں کی ذمہ دارفیلق القدس کے معاون خصوصی رستم قاسمی کے اس بیان کومسترد کر دیا ہے جس میں انہوں نے اعتراف کیا تھا کہ تہران یمن مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب

بحیرہ احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساویز جہاز پر حملہ ،جہاز کے ایک حصے کو نقصان پہنچا

صنعاء (عکس آن لائن)بحیرہ احمر میں ایران کے پاسداران انقلاب کے ساویز جہاز کو بارودی سرنگ دھماکے کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں جہاز کے ایک حصے کو نقصان پہنچا ۔عالمی میڈیا کے مطابق بحیرہ احمر میں برسوں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کی ایران کے سرحدی علاقے میں23افراد کی ہلاکت کی مذمت

جنیوا (عکس آن لائن)اقوام متحدہ نے کہاہے کہ ایران کے سیستان۔بلوچستان صوبے میں پاسداران انقلاب اور سیکیورٹی فورسز کی جانب سے نسلی اقلیتوں کے ایندھن کی نقل و حمل کرنے والوں اور مظاہرین کے خلاف طاقت کے وحشیانہ استعمال کے مزید پڑھیں

امریکا

ایران افغان مہاجرین کو شام میں جنگ کے لیے بھرتی کررہا ہے، امریکا

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا نے ایک بار پھر ایران پر الزام عاید کیا ہے کہ تہران حکومت شام میں جاری لڑائی کو طول دینے کے لیے افغان مہاجرین اور دوسرے لوگوں پر مشتمل ملیشیائیں تیار کر رہا ہے۔ امریکا نے مزید پڑھیں

ٹرمپ

امریکا نے ایرانی تیل کی فروخت پر نئی پابندیاں عائد کردیں

واشنگٹن( عکس آن لائن) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کردیں جس کے بعد ایران، شام اور وینزویلا کو بھی تیل فروخت نہیں کرسکے گا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ کے اس نئے فیصلے سے صدارتی مزید پڑھیں

جواد ظریف

ابھی تک ہم قاسم سلیمانی کے قتل کا بدلہ نہیں لے سکے‘جواد ظریف

میونخ (عکس آن لائن)ایرانی وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ان کا ملک عسکری ملیشیاؤں کو نہیں بلکہ ان افراد کی مدد کرتا ہے جو تہران کی حمایت کرتے ہیں۔ میونخ میں منعقدہ عالمی سلامتی کانفرنس سے مزید پڑھیں

پاسداران انقلاب

پاسداران انقلاب کی سوشل میڈیا کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکی

تہران (عکس آن لائن)ایران میں سوشل میڈیا پر قدغنیں کوئی نئی بات نہیں۔ آئے روز ایرانی عہدیداروں کی طرف سے سوشل میڈیا پر سرگرم کارکنوں کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جاتی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق ایرانی پاسداران مزید پڑھیں

عوام کی نعرے بازی

پاسداران انقلاب ایران کے داعشی ہیں ، تہران میں عوام کی نعرے بازی

تہران(عکس آن لائن)ایران کے دارالحکومت تہران میں اس وقت لوگوں کی بڑی تعداد حکومت کے خلاف سڑکوں پر نکل آئی جب تہران نے سرکاری سطح پر اعتراف کیا کہ حال ہی میں یوکرین کا ایک مسافر جہاز میزائل حملے کے مزید پڑھیں