فواد چوہدری

وینٹی لیٹڑز کے 3 ڈیزائن منظور کرلیے، جلد اسپتالوں میں آزمائش ہوگی، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن) وفاقی وزیر فواد چوہدری نے قوم کو وینٹی لیٹرز کا ڈیزائن منظور کرنے کی خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ حتمی منظوری کے بعد وینٹی لیٹرز کی آزمائش 4 اسپتالوں میں کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

فری میڈیکل کیمپ

فری میڈیکل کیمپ میں ہمارے غریب بہن بھائی ٹیسٹ اور ادویات مفت حاصل کرسکیں گے، طارق محمود مغل

گوجرانوالہ( نمائندہ عکس آن لائن )غریب لوگوں کو انہی کے علاقہ میں میڈیکل کی بنیادی سہولیات کی فراہمی جاری رکھیں گے،فری میڈیکل کیمپ میں ہمارے غریب بہن بھائی مختلف ٹیسٹ اور ادویات مفت حاصل کرسکیں گے، ان خیالات کا اظہار مزید پڑھیں

ٹاپ سکورر

2019،بابراعظم ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹونٹی فارمیٹ کے ٹاپ سکورررہے

لاہور(عکس آن لائن)2019میں پاکستان کی جانب سے بابراعظم ٹیسٹ، ون ڈے اورٹی ٹونٹی فارمیٹ کے ٹاپ سکورررہے۔بابراعظم نے 2019کے دوران ٹیسٹ کرکٹ میں6میچوں کی11اننگزمیں68.44کی اوسط سے616رنزبنائے جن میں3سنچریاں اور3نصف سنچریاں شامل ہیںان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور104رنزہے۔ ون ڈے مزید پڑھیں

عابد علی

عابد علی،کیرئیر کے دو ٹیسٹ میں 2 سنچریاں بنانے والے پہلے پاکستانی بن گئے

کراچی (عکس آن لائن)قومی ٹیسٹ ٹیم کے اوپنر عابد علی انٹرنیشنل کیریئر کے دوسرے ٹیسٹ میں دوسری سنچری بنانے والے پہلے پاکستانی کرکٹر بن گئے۔کراچی ٹیسٹ میں اپنے انٹرنیشنل کیرئیر کی تیسری اننگ کھیلنے والے 32 سالہ عابد علی نے مزید پڑھیں

ٹیسٹ ڈیبیو

سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ ، پوری قومی کرکٹ ٹیم کا ہوم گراؤنڈ پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیو

راولپنڈی(عکس آن لائن)سری لنکا کے خلاف راولپنڈی ٹیسٹ میں پوری قومی کرکٹ ٹیم نے ہوم گراؤنڈ پر اپنا ٹیسٹ ڈیبیوکیا،ٹیم میں شامل کپتان سمیت تمام قومی کھلاڑی ہوم گراؤنڈ پر اپنا پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔پاکستان اور سری مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم پرتھ سے برسبین

آسٹریلیا کیخلاف پہلا ٹیسٹ، قومی کرکٹ ٹیم پرتھ سے برسبین پہنچ گئی

برسبین(عکس آن لائن) آسٹریلیا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم پرتھ سے برسبین پہنچ گئی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 21 نومبر سے برسبین میں شروع ہوگا۔ قومی مزید پڑھیں