وزارت خزانہ

پاکستان مخالف عناصر دیوالیہ ہونے کی جھوٹی پھیلا رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آبا د(عکس آن لائن)وزیر خزانہ اسحق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان مخالف عناصر ملک کے دیوالیہ ہونے کی جھوٹی افواہیں پھیلا رہے ہیں۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ بیان میں وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

وزیر خزانہ سے میسرز روتھ چائلڈ اینڈ کو کے منیجنگ ڈائریکٹر ایرک لالو پارٹنر اور مسٹر تھیباؤڈ فورکیڈ کی ملاقات، معاشی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے خزانہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے میسرز روتھ چائلڈ اینڈ کو کے منیجنگ ڈائریکٹر ایرک لالو پارٹنر اور مسٹر تھیباؤڈ فورکیڈ نے منگل کو فنانس ڈویڑن میں ملاقات کی۔ وزیر مملکت برائے خزانہ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی

صدر سے وزیر خزانہ کی ملاقات، میثاق معیشت کی تجویز

اسلام آباد( عکس آن لائن) وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے صدر عارف علوی سے ملاقات میں میثاق معیشت کی تجویز پیش کردی۔ذرائع کے مطابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت عارف علوی سے ملاقات کی اور ملک کی معاشی صورتحال پر مزید پڑھیں

اسحق ڈار

ہم سودی نظام کو فروغ دے کر اللہ اور اس کے رسول ۖ سے جنگ نہیں کرسکتے، وزیر خزانہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ ہم ملک میں سودی نظام کو فروغ دے کر اللہ اور اس کے رسول ۖسے جنگ نہیں کرسکتے۔نیشنل اسلامک اقتصادی فورم سے بذریعہ ویڈیو لنک خطاب کرتے مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

مالی اصلاحات کےلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے، آئی ایم ایف

اسلام آباد(عکس آن لائن) آئی ایم ایف مشن چیف نیتھن پورٹر نے کہا ہے کہ مالی اصلاحات کےلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کریں گے،امید ہے کہ پروگرام مقررہ وقت موثر طور پر مکمل ہوگا،تو ،امید ہے کہ حکومت مزید پڑھیں

قطری ہم منصب

وزیر خزانہ کی قطری ہم منصب سے ملاقات،تجارت، ٹیکنالوجی، زراعت اور تعلیم کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

دوحہ(عکس آن لائن)وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قطر میں اپنے ہم منصب علی بن احمد الکواری سے ملاقات کی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا ۔اس ملاقات میں وزیراعظم مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

ملک میں اہل 22 لاکھ میں سے صرف 30 ہزار افراد ٹیکس دیتے ہیں’مفتاح اسماعیل

لاہور( عکس آن لائن)سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک میں 22 لاکھ میں سے صرف 30 ہزار افراد ٹیکس دیتے ہیں، ملک خسارے میں ہے، جب مجھے ہٹایا گیا تو پاکستان کی معیشت کی آج سے مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

پی ڈی ایم اقتدار سے چمٹے رہنے کی ضد چھوڑے اور الیکشن کی طرف آئے’میاں اسلم اقبال

لاہور (عکس آن لائن) سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ اکائونٹنٹ کی سوچ رکھنے والا وزیر خزانہ معیشت ٹھیک نہیں کرسکتا، اسحاق ڈار ابھی تک معیشت کی بحالی کاروڈ میپ دینے میں بھی ناکام ہے۔ انہوں مزید پڑھیں

مسرت جمشید

زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام مرنے لگیںتو اسے ہی ڈیفالٹ کہتے ہیں’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) ترجمان وزیراعلی و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ سندھ میں ایک شہری سستا آٹا لیتے ہوئے بھگدڑ مچنے سے جان کی بازی ہار گیا،ایک زرعی ملک میں آٹے کیلئے عوام مرنے لگیںتو اسے مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

عمران خان اچھے سیاست دان ہیں ،اچھے پالیسی میکر نہیں، مفتاح اسماعیل

کراچی(عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ عمران خان اچھے سیاست دان ہیں لیکن اچھے پالیسی میکر نہیں۔سوشل میڈیا کی پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے مزید پڑھیں