شہباز گل

ہمارے اتحادی ہمارے دل کے قریب ہیں، اختلافات ختم ہو جائیں گے، شہباز گل

کوئٹہ (عکس آن لائن) وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے قوم کے وسیع تر مفاد میں فیصلے کیے۔ سیاسی جماعتوں کے اپنے اپنے منشور ہوتے ہیں ہمارے اتحادی ہمارے دل کے قریب ہیں مزید پڑھیں

ہمایوں اختر

اپوزیشن حکومت کے کام میں کیڑے نکالنا،میں نہ مانوں کی رٹ مایوسی پھیلانے کی ناکام ،ہمایوں

اسلام آباد(عکس آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان مشکل حالات کے باوجود چیلنجز سے نمٹنے کیلئے پر عزم ہیں اور بروقت اور مزید پڑھیں

شہباز گل

ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا، ڈاکٹر شہباز گِل

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ملک کو بے دردی سے لوٹنے والوں کو حساب دینا ہوگا،حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے کورونا وبا کو کنٹرول کیا مزید پڑھیں

حفیظ شیخ

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے ،حفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے مشیر برائے خزانہ عبد الحفیظ شیخ نے کہاہے کہ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنا ایک مشکل فیصلہ ہے ، نئے مالی سال کے وفاقی بجٹ اورحکومت کی کارگردگی کا مزید پڑھیں

شہبازگل

حالات بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ وزیراعظم سرکاری ملازمین کو اچھی تنخواہ ملنے کا وژن رکھتے ہیں۔ حالات کے بہتر ہوتے ہی سرکاری ملازمین کو ریلیف دیا جائے گا۔شہباز شریف کی مزید پڑھیں

کرونا ریلیف ٹائیگر فورس

گجرات:وزیر اعظم کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضا کار جذبہ خدمت سے سرشار ہیں،ڈپٹی کمشنر

گجرات (نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کرونا ریلیف ٹائیگر فورس کے رضا کار جذبہ خدمت سے سرشار ہیں، حکومت پنجاب کی ہدایات کے مطابق ضلع گجرات میں ٹائیگر فورس کو مزید پڑھیں

سٹیزن پورٹل

سٹیزن پورٹل، شہری غیر مطمئن، وزیر اعظم نے بڑا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات کے حل کے سلسلے میں شہریوں کے عدم اطمینان کے پیش نظر وزیر اعظم عمران خان نے شکایات سے متعلق بڑا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سٹیزن مزید پڑھیں