وزیراعلی پنجاب

وزیراعلی پنجاب نے گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر پابندی لگادی

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے گریٹر اقبال پارک میں جلسوں پر پابندی لگانے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کووزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں خواجہ احمد حسان، افتخار احمد، سیکرٹری ہاﺅسنگ، کمشنر لاہور مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

وزیراعلی پنجاب کی کامیابی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہورہائی کورٹ نے وزیراعلی پنجاب حمزہ شہبازکی کامیابی کا نوٹیفکیشن فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں حمزہ شہباز کی کامیابی کا نوٹیفکیشن کالعدم کرنے کی درخواست پرسماعت ہوئی جس میں چیف جسٹس محمد مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز

وزیراعلی پنجاب کی کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی جلد فراہمی کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے کینسر کے مریضوں کو مفت ادویات کی جلد فراہمی کے لئے فوری اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرطان میں مبتلا مریض او را ن کا خاندان جس کرب سے گزرتا مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

وزیراعلیٰ پنجاب نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس طلب کرلیا

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب محمد حمزہ شہباز نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس میں متعلقہ حکام اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے بارے میں بریفنگ دیں گے۔ذرائع کے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا کوٹ لکھپت جیل کا دورہ‘ سپاہیوں کی تنخواہیں بڑھانے ‘قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کا اعلان

لاہور (نمائندہ عکس)وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کوٹ لکھپت جیل میں اپنے قید خانے کا دورہ کرنے پہنچ گئے۔وزیراعلیٰ پنجاب نے کوٹ لکھپت جیل کے سکیورٹی وارڈ نمبر ٹو میں مرکز تدریس القرآن و حدیث کا افتتاح کیا اور قیدیوں مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری‘ ایڈووکیٹ جنرل کو کل پیش ہونے کا حکم

لاہور (کورٹ رپورٹر)وزیراعلی پنجاب کی حلف برداری کے معاملے میں عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل کو گورنر پنجاب سے ہدایات لے کر کل جمعہ کو پیش ہونے کا حکم دےدیا۔تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی نے حمزہ شہباز مزید پڑھیں

سیکرٹری پنجاب اسمبلی

نئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کیلئے ووٹنگ آج نہیں ہوگی‘سیکرٹری پنجاب اسمبلی

لاہور(نمائندہ عکس) پنجاب اسمبلی کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ نئے وزیراعلی پنجاب کے انتخاب کےلئے ووٹنگ آج نہیں ہوگی۔سیکرٹری پنجاب اسمبلی محمد خان بھٹی نے بیان میں کہا کہ آج انتخاب کا شیڈول جاری ہوگا اورکوئی کارروائی نہیں ہوگی۔اسپیکرکواختیار مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب کابینہ نے 35لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید نے کا ہدف مقرر کیا ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے 35لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید نے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بتایا کہ کسانوں سے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

27مارچ کا جلسہ اپوزیشن کیخلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 27 مارچ کا جلسہ اپوزیشن کے خلاف عوامی ریفرنڈم ثابت ہوگا‘ترقی مخالف عناصر پروپیگنڈا کے ذریعے عوام کو گمراہ نہیں کرسکتے، ہم عوام کی خدمت کررہے ہیں اور مخالفین مزید پڑھیں

عثمان بزدار

عمران خان کا سپاہی ہوں‘ مخالفین کی ہر سازش کا ڈٹ کر مقابلہ کریں گے‘ وزیراعلیٰ پنجاب

لاہور(نمائندہ عکس)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ مخالفین کی ہر سازش کا پہلے بھی مقابلہ کیا اور آئندہ بھی ڈٹ کر مقابلہ کریں گے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ الزامات کی مزید پڑھیں