وزیر تعلیم

نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا، وزیر تعلیم نے چار جنوری تک وقت مانگ لیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) نجی تعلیمی ادارے 11 جنوری کو کھلیں گے یا نہیں، فیصلہ نہ ہوسکا۔جمعہ کو وزیر تعلیم شفقت محمود اور نجی تعلیمی اداروں کی نمائندہ تنظیموں نے ملاقات کی جس میں وزیر تعلیم شفقت محمود نے مزید پڑھیں

سعودی وزارت صحت

”آنکھیں ہی کافی ہیں’ ‘ماسک کی اہمیت کے لیے سعودی وزارت صحت کی نئی مہم

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کی وزارت صحت نے وبا کے دنوں میں عوام الناس کے تحفظ اور اسن کی سلامتی کو یقینی بنانے کے لیے کئی مہمات اور پروگرامات شروع کیے ہیں۔ انہی مہمات میں ایک نئی مہم”عیونک تکفی” مزید پڑھیں

پاکستانی کرکٹ ٹیم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے رویے میں نمایاں بہتری آئی ہے، نیوزی لینڈ کی تصدیق

کرائسٹ چرچ (عکس آن لائن)نیوزی لینڈ کی وزارت صحت نے کہا ہے کہ کرائسٹ چرچ کی بائیو سیکیور سہولت میں پاکستانی ٹیم کے رویے میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم کے چھ کھلاڑیوں کے نیوزی لینڈ مزید پڑھیں

بین الصوبائی

بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کورونا کی دوسری لہر کے باوجود تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں کورونا کی دوسری لہر کے باوجود تعلیمی ادارے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جمعرات کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی صدارت میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا اجلا س،کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اجلاس کو کورونا ایس مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے جھنڈے

پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیری مہم، ہائی کورٹ کا وزیراعظم کو پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے نوٹس

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جھنڈے کے رنگ میں صحت کارڈ کی تشہیری مہم کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواستوں پر سماعت وزیراعظم کو پرنسپل سیکرٹری کے ذریعے نوٹس جاری کر کے مزید پڑھیں

ادویہ ساز کمپنیوں

حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو قیمتوں میں7سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دیدی

اسلام آباد (عکس آن لائن)حکومت نے ادویہ ساز کمپنیوں کو ادویات کی قیمتوں میں7سے 10 فیصد اضافہ کرنے کی اجازت دیدی،قیمتوں میں اضافہ کی اجازت،کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی)کے تحت دی گئی،ڈریپ نے اس ضمن میں باضابطہ ڈرگ پرائسنگ مزید پڑھیں

ڈبلیو ایچ او

عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافہ ہوا، ڈبلیو ایچ او

جنیوا(عکس آن لائن ) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او)نے عالمی سطح پر کورونا وائرس کے کیسز میں ریکارڈ اضافے کی اطلاع دی ہے اور بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 2 لاکھ 12 ہزار 326 کیسز سامنے مزید پڑھیں

کرونا آگاہی مہم

مرکزی علماءکونسل کے زیر اہتمام کرونا آگاہی مہم کے سلسلہ جاری

سمندری (نمائندہ عکس آن لائن) مرکزی علماءکونسل کے زیر اہتمام کرونا آگاہی مہم کے سلسلہ میں اسسٹنٹ کمشنر سمندری فیصل سلطان نے تحصیل صدر مولانا محمد عامر اشرف کے ہمراہ جنرل بس اسٹینڈ پر شہریوں میں ماسک تقسیم کیے ، مزید پڑھیں