وزارت خارجہ

چین نیپال کے خلاف امریکہ کی زبردستی سفارت کاری کی مخالفت کرتا ہے، وزارت خارجہ

بیجنگ(عکس آن لائن) وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے ایک باقاعدہ پریس کانفرنس میں کہا کہ چین نیپال کے ساتھ تعاون کے بہانے سے امریکہ کی “جبری سفارت کاری”  کی مخالفت کرتا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امریکی محکمہ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مصر خطے کا ایک اہم ملک ہے ،اس کا استحکام اور ترقی خطے میں امن اور خوشحالی کے لیے ناگزیر ہے، وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں تعینات مصری سفیر طارق دہروگ نے وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ پرگفتگو کی گئی۔ وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں

سنیٹر شیری رحمان

پیپلزپارٹی کی سنیٹر شیری رحمان قائمہ کمیٹی وزارت خارجہ، ایم کیوُ ایم کے فیصل علی سبزواری صنعت و پیداوار کے چیئرمین

اسلام آ باد (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی سنیٹر شیری رحمان قائمہ کمیٹی وزارت خارجہ، ایم کیوُ ایم کے سینیٹر فیصل علی سبزواری سینٹ کمیٹی صنعت و پیداوار کے چیئرمین منتخب ۔ سینٹ کمیٹی حکومتی یقین دہانیاں کے مزید پڑھیں

بیرون ممالک

بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کیلئے ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) ملک میں کورونا وائرس کی بگڑتی صورتحال کے پیشِ نظر این سی او سی نے بیرون ممالک سے پاکستان آنے والے مسافروں کے لیے ایڈوائزری جاری کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق این سی او سی مزید پڑھیں

ایران

ایران کی ٹرمپ، پومپیو اور دوسرے اعلی عہدے داروں پر پابندیاں عائد

تہران (عکس آن لائن)ایران کی وزارتِ خارجہ نے امریکا کے سبکدوش ہونے والے صدر ڈونلڈ ٹرمپ ، وزیرخارجہ مائیک پومپیو اور متعدد موجودہ اور سابق اعلی امریکی عہدے داروں کے خلاف پابندیاں عاید کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خارجہ کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر عافیہ صدیقی

ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کیلئے درخواست ، جوائنٹ سیکرٹری وزارتِ خارجہ کوذاتی حیثیت میں پیش ہونے کی ہدایت

اسلام آباد (عکس آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستانی شہری ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے حوالے سے دائر درخواست پر ڈپٹی اٹارنی جنرل راجہ خالد محمود کو تفصیلی رپورٹ جمع کرانے اور جوائنٹ سیکرٹری وزارتِ خارجہ ذاتی حیثیت میں مزید پڑھیں

وزارت خارجہ

امریکا، ہانگ کانگ کو استعمال کرتے ہوئے ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت نہ کرے،ترجمان وزار ت خارجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تبت پر دستخط شدہ قانون کو یکسر مسترد کردیا اور ہانگ کانگ سے متعلق معاملات میں مداخلت سے باز رہنے پر زور دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

وزارتِ خارجہ

سنکیانگ میں ”ری ایجوکیشن کیمپس” مغربی پروپیگنڈا ہیں، چینی وزارتِ خارجہ

سنکیانگ(عکس آن لائن) چینی وزارتِ خارجہ نے سنکیانگ میں ”ری ایجوکیشن کیمپس” کو مغربی پروپیگنڈا قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سنکیانگ میں ایسے کسی مرکز کا کوئی وجود نہیں۔ چینی وزارت خارجہ نے سنکیانگ اویغور خود اختیارعلاقے کے بارے مزید پڑھیں

ایران

ایران نے جوہری معاہدے پر مشورے کے سعودی مطالبے کو مسترد کردیا

تہران(عکس آن لائن) ایران نے سعودی عرب کی جانب سے خلیجی ریاستوں کے لیے اپنے جوہری پروگرام پر ایران کے ساتھ کسی بھی ممکنہ مذاکرات کے بارے میں صلاح مشورے کے مطالبے کو صریحا مسترد کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایران کی مزید پڑھیں