نیٹو

100 جنگی طیارے، 120 بحری جہاز روس سے دفاع کیلئے تیار ہیں، نیٹو

واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکا، یورپی یونین، برطانیہ، اقوام متحدہ اور نیٹو نے یوکرین پر روس کے حملے کی مذمت کی ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے روس پر مزید سخت پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا ہے جبکہ یورپی یونین نے کہا مزید پڑھیں

نیٹو

نیٹونے انخلا کے بعد افغان فوجیوں کی ٹریننگ کیلئے قطر سے فوجی اڈہ مانگ لیا

کابل (عکس آن لائن)افغانستان میں 20سال سے جاری جنگ میں ناکامی کے بعد امریکہ اب افغانستان سے نکلنا چاہتا ہے لیکن وہ افغانستان کے پڑوسی ممالک میں فوجی اڈوں کیلئے بھی سرگرداں ہے’امریکہ کے علاوہ نیٹو بھی فوجی اڈوں کی مزید پڑھیں

نیٹو

نیٹو سربراہ کا اتحادکوغیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش پر روس اور بیلاروس کو انتباہ

برسلز (عکس آن لائن)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل اس کے سربراہ ژینس اشٹولٹن برگ نے روس اور بیلاروس کو اس اتحاد کے رکن ممالک کو غیر مستحکم کرنے کی کسی بھی کوشش کے خلاف متنبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

نیٹو

جرمنی اور دیگر اتحادی ممالک اپنے دس ہزار فوجی ابھی افغانستان سے نہیں نکالیں گے، نیٹو

برلن ( عکس آن لائن)مغربی دفاعی اتحاد نیٹو نے فی الحال افغانستان میں اپنا عسکری مشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جرمن نیوز ایجنسی کے مطابق جرمنی اور دیگر اتحادی ممالک اپنے دس ہزار فوجی ابھی افغانستان سے نہیں مزید پڑھیں

افغان طالبان

افغان طالبان کی نیٹو کو طے شدہ فوجی انخلا میں تاخیر کے خلاف تنبیہ

کابل(عکس آن لائن)افغان طالبان نے مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کو ہندو کش کی اس ریاست سے طے شدہ فوجی انخلا میں ممکنہ تاخیر کے خلاف تنبیہ کرتے ہوے کہا ہے کہ ایسی کوئی بھی تاخیر نیٹو کی طرف سے جنگ مزید پڑھیں

نیٹو

افغانستان میں غیرملکی افواج مئی کی ڈیڈلائن کے بعد بھی موجود رہیں گی، نیٹو

کابل (عکس آن لائن)نارتھ اٹلانٹک ٹریئٹی آرگنائزیش (نیٹو) نے کہا ہے کہ طالبان کے ساتھ معاہدے میں طے پانے والی ڈیڈلائن مئی کے بعد بھی افغانستان میں غیر ملکی افواج موجود رہیں گی۔خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق نیٹو عہدیدار مزید پڑھیں

ذبیح اللہ مجاہد

روس اورافغان طالبان کی ذرائع ابلاغ کی اطلاع کی تردید، ترجمان ذبیح اللہ مجاہد

کابل/ماسکو (عکس آن لائن) روس اورافغان طالبان نے ذرائع ابلاغ کی اس اطلاع کی تردیدکی ہے، کہ روس نے افغانستان میں امریکہ اورنیٹوکے فوجیوں کی ہلاکت کے لئے طالبان جنگجوﺅں کومالی وسائل فراہم کئے ہیں۔ یہ رپورٹ نیویارک ٹائمزمیں شائع مزید پڑھیں

جرمنی

جرمنی نے ٹرمپ کا نیٹو میں زیادہ کردار ادا کرنیکا مطالبہ مسترد کردیا

برلن(عکس آن لائن) جرمنی کے وزیر خارجہ نے مغربی ایشیا میں نیٹو کے زیادہ سے زیادہ کردار ادا کرنے کے امریکی صدرکے مطالبے کی مخالفت کی ہے۔جرمن وزیرخارجہ ہایکو ماس نے این ٹی وی نیوز چینل سے اپنی گفتگو میں مزید پڑھیں

ترکی

نیٹو نے ہمیں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں تنہا چھوڑ دیا، ترکی

انقرہ(عکس آن لائن)ترکی کے وزیر دفاع خلوصی آکار نے ایک بیان میں شمالی اوقیانوس کے عسکری اتحادنیٹو پر سخت تنقید کی ہے اور الزام عاید کیا ہے کہ نیٹو نے ترکی کو دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اکیلا چھوڑ مزید پڑھیں

نیٹو

چین کی بڑھتی فوجی طاقت نیٹو ممالک کیلئے خطرناک قرار

لندن(عکس آن لائن)مغربی دفاعی اتحاد نارتھ اٹلانٹک ٹریٹی آرگنائزیشن(نیٹو)کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہمیں چین کی بڑھتی ہوئی دفاعی طاقت کے مضمرات پر سنجیدگی سے غور کرنا ہوگا،ہم چین کو اپنا مخالف نہیں بنانا چاہتے لیکن ہمیں چین کی مزید پڑھیں