لاہور (عکس آن لائن ) برطانوی نیشنل کرائم ایجنسی کے 190 ملین پانڈز کے کیس میں 3 سابق وزرا نے نیب میں اپنے بیانات قلم بند کرا دئیے۔ ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول صدیقی، فروغ نسیم اور پی مزید پڑھیں
اسلام آ باد (عکس آن لائن)احتساب عدالت نے سابق وزیر شاہد خاقان عباسی کیخلاف پی ایس او میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق ریفرنس واپس نیب کو بھیج دیا۔ ملزمان کے وکیل نے کہا کہ نیب آرڈیننس میں ترمیم کے مزید پڑھیں
لاہور (عکس آن لائن) نیب نے وزیراعظم شہبازشریف کے داماد ہارون یوسف کو منی لانڈرنگ کے الزام سے بے قصور قرار دے دیا۔ لاہوراحتساب عدالت نے ہارون یوسف کی عبوری ضمانت واپس لینے کی بنیاد پرنمٹا دی۔شہباز شریف سمیت دیگرکیخلاف مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ عکس ) قومی احتساب بیورو (نیب )نے پنجاب میں مفت آٹا اسکیم میں مبینہ بے ضابطگیوں اور کرپشن الزامات کی انکوائری کا فیصلہ کرلیا۔ نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ نگران وزیراعلی پنجاب مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب )نے وزیراعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہائوسنگ سکینڈل میں کلین چٹ دے دی۔نیب کی جانب سے شہباز شریف کی جانب سے احتساب عدالت میں دائر بریت کی درخواست پر نیب نے اپنا تحریری جواب مزید پڑھیں
راولپنڈی (عکس آن لائن ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ نیب نے انہیں 190 ملیں پاونڈ کیس میں 24 مئی کو طلب کرلیا ہے ۔ اپنے ایک ویڈیو بیان میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن ) القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو (کل) جمعرات کو نیب راولپنڈی پیش ہونے کا سمن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر عمران خان نیب تفتیش مزید پڑھیں
اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی احتساب بیور(نیب) نے پاکستان تحریک انصاف کے سابق وفاقی وزیر مراد سعید کے خلاف متعدد الزامات کی تحقیقات کا آغاز کردیا۔ نیب کے مطابق مراد سعید پر غیرقانونی بھرتیوں اور مبینہ کرپشن کے الزامات ہیں مزید پڑھیں
اسلام آ باد (عکس آن لائن) نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے القادر ٹرسٹ کرپشن کیس میں تفتیش کا باضابطہ آغاز کردیا، تفتیشی ٹیم نے زبانی سوال و جواب کرنے کے ساتھ عمران خان کو ایک سوالنامہ مزید پڑھیں
ا سلام آباد (عکس آن لائن) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی نیب میں طلبی کو خلاف قانون قرار دے دیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار مزید پڑھیں