کاروباری مراکز

اسلام آباد کی مارکیٹس، کاروباری مراکز ہفتے کے مختلف ایام میں بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ عکس آن لائن ) ملک بھر کی طرح وفاقی دارالحکومت میں کورونا وائرس کے بڑھتے پھیلا وکی روک تھام کیلئے ضلعی انتظامیہ نے شہر کے مختلف کاروباری مراکز، مارکیٹس ہفتے کے مختلف دنوں میں بند کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر تارڑکو مسلم لیگ (ن )کی سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)اعظم نذیر تارڑکو مسلم لیگ (ن )کی سینٹ میں پارلیمانی پارٹی کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔ مسلم لیگ (ن )کے صدر شہباز شریف نے اعظم نزیر تارڑ کو پارلیمانی لیڈر مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ

مکوآنہ، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کیلئے ہوم ورک جاری کردیا

مکوآنہ (عکس آن لائن) سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے سکولوں میں موسم بہار کی چھٹیوں کیلئے ہوم ورک جاری کردیا۔تفصیلات کیمطابق کورونا کی تیسری لہر کی وجہ سے سات اضلاع میں سکول بند، سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے متعلقہ اضلاع کے مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی

اسلام آباد/لاہور(عکس آن لائن)نیپرا نے بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر لی، فیصلے کا اطلاق پاور ڈویژن کے نوٹیفکیشن کے بعد ہو گا۔بجلی ایک روپے 95 پیسے مہنگی کرنے کی حکومتی درخواست منظور کر مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

آل پاکستان میڈیا کونسل نے افتخار ٹھاکرکوکلچرل ونگ کا چیئرمین مقررکردیا

لاہور( عکس آن لائن) آل پاکستان میڈیا کونسل نے معروف کامیڈین اداکار افتخار ٹھاکرکوچیئرمین کلچرل ونگ مقررکردیا۔اس حوالے سے تنظیم کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جسے افتخار ٹھاکر نے اپنے سوشل میڈیا اکائونٹ پر مزید پڑھیں

علامہ اقبال

آئندہ ہاتھ سے لکھی گئی امتحانی مشقیں قابل قبول نہیں ہوں گی، اوپن یونیورسٹی کا اعلامیہ

اسلام آباد (عکس آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی اپنی تمام تر تعلیمی اور انتظامی سرگرمیوں کو بتدریج خود کار بنا رہی ہے۔ اس سلسلے میں یونیورسٹی نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ بی ایڈ، ایم ایڈ، ایم اے، ایم ایس مزید پڑھیں

سلم لیگ (ن)

حکومت نے کرپشن کو ٹھیکے پر دے رکھاہے ،شہزاد اکبرکو فرنٹ مین بنایا گیا’ مسلم لیگ (ن)

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنمائوں نے کہا ہے کہ مشیروں کے نوٹیفکیشن عمران نیازی خود جاری کرتے ہیں اور پھر کہتے ہیں کہ مجھے کرپشن کا نہیں پتہ ،زمان پارک اور بنی گالہ فارن فنڈنگ کے پیسوں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے منشا بم کی 90 دنوں کیلئے نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا

لاہور (رپورٹنگ آن لائن ) لاہور ہائی کورٹ نے منشا بم کی 90 دنوں کیلئے نظر بندی کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا ، ڈی سی لاہور کی جانب سے منشا بم کی نظر بندی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔ مزید پڑھیں

نیر حسین بخاری

نیر حسین بخاری نے سندھ کے ہسپتالوں سے متعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کو اٹھارویں ترمیم پر حملہ قرار دیدیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)پیپلزپارٹی کے نیر حسین بخاری نے سندھ کے ہسپتالوں سے متعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کو اٹھارویں ترمیم پر حملہ قرار دیدیا ۔ بدھ کو اپنے بیان میں پیپلزپارٹی نے صوبائی وسائل کے تحفظ کا بھرپور مزید پڑھیں

مراد راس

سرکاری ،نجی سکولز ،اکیدمیز ، ٹیوشن سنٹر اور مدارس آج سے بند ہونگے’ وزیرتعلیم

لاہور( عکس آن لائن ) صوبائی وزیر سکولز ایجوکیشن ڈاکٹر مراد راس نے کہا ہے کہ تمام سرکاری ،نجی سکولز ،اکیدمیز ، ٹیوشن سنٹر اور مدارس آج ( جمعرات) سے بند ہوں گے ، بندش کے دوران تعلیمی ادارے کھولنے مزید پڑھیں