ٹمبر مافیا

محکمہ اوقاف کی ساز باز سے ٹمبر مافیا سرگرم، قبرستان سے لاکھوں روپے کے درخت خرد برد

ننکانہ صاحب ( نمائندہ عکس آن لائن) محکمہ اوقاف کی ساز باز سے ٹمبر مافیا لاری اڈہ والے قدیمی قبرستان سے لاکھوں روپے مالیت کے درخت خرد برد کر دیئے،شہریوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ ، اسسٹنٹ مزید پڑھیں

ٹاﺅن کمیٹی

ٹاﺅن کمیٹی بھاگٹانوالہ اور پولیس انتظامیہ کا مین بازارمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن

بھاگٹانوالہ ( نمائندہ عکس آن لائن) ٹاﺅن کمیٹی بھاگٹانوالہ کا مین بازارمیں تجاوزات کے خلاف آپریشن ۔ تفصیلات کے مطابق بھاگٹانوالہ مین بازار میں تجاوزات کی وجہ سے پیدل گزرنا محال تھا چیف آفیسر ٹاﺅن کمیٹی بھاگٹانوالہ تنویر عباس اور مزید پڑھیں

چوہدری سلیم صادق

اوکاڑہ :عوامی خدمت ہی میری اور تحریک انصاف کی پہچان ہے , چوہدری سلیم صادق

اوکاڑہ (نمائندہ عکس آن لائن) چوہدری سلیم صادق صدر سٹی کارپوریشن تحریک انصاف ڈسٹر کٹ اوکاڑہ ، رائے حماد رضا ٹکٹ ہولڈر ، محمد اصغر خان چیئرمین مارکیٹ کمیٹی غلہ منڈی اوکاڑہ، وائس چیئرمین رائے محمد امین راﺅ نعمان اکرم مزید پڑھیں

ملزمان کو گرفتار

گجرات:نوجوان پر تشد د اور داڑھی مونچھ مونڈ کر ویڈیو بنانے والے تین نامزدملزمان کو گرفتار

گجرات (نمائندہ عکس آن لائن) تھانہ ککرالی کے علاقہ میں نوجوان پر تشد د اور داڑھی مونچھ مونڈ کر ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے تین نامزدملزمان کو گرفتار کر لیا ، تفصیلات کے مطابق گھریرہ کے مزید پڑھیں

سیشن جج محمد بلال

سرگودھا,ایڈیشنل سیشن جج محمد بلال کے اعزاز میں بار میں تقریب منعقد

فروکہ/سرگودھا(نمائندہ عکس آن لائن) تحصیل بار ایسوسی ایشن ساہیوال نے ڈیوٹی ایڈیشنل سیشن جج محمد بلال کے اعزاز میں بار میں تقریب منعقد کی صدر بار ایسوسی ایشن ساہیوال رانا شکیل انجم نے بار روم آمد پر ایڈیشنل سیشن جج مزید پڑھیں

ننکانہ صاحب

ننکانہ ,دھولر والا قبرستان بھینس باڑہ کا منظر پیش ، قبریں مسمار کرکے ناجائز تجاوزات .

ننکانہ صاحب (نمائندہ عکس آن لائن) دھولر والا قبرستان میں آوراہ جانوروں کی بہتات ہوئی، قبرستان میں گدھے ، بھینس اور بکریاں سرعام قبروں کو مسمار کرنا شروع ہوگئے . جبکہ بااثر افراد نے اپنے پیاروں کی قبروں کو پختہ مزید پڑھیں

ذخیرہ اندوزی

ہارون آباد، ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کاروائی ،تھیلوں سے بھرا گودام سیل .

ہارون آباد (نمائندہ عکس آن لائن) ہارون آباد انتظامیہ کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف بڑی کاروائی ، قمر پورہ گودی روڈ پر فیکٹری میں چاول کے ذخیرہ کئے گئے. 20ہزار تھیلوں سے بھرا گودام سیل کردیا ، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

روڈ

پیرمحل سے بھسی تک روڈ کھنڈرات میں تبدیل، منتخب اراکین اسمبلی کی نااہلی کا ثبوت

پیرمحل(نمائندہ عکس آن لائن)حلقہ سے منتخب اراکین اسمبلی اور متعلقہ محکمہ کی عدم توجہی ،تحصیل کی اہم بھسی روڈ ٹوٹ پھوٹ کر کھنڈرات میں تبدیل، ٹریفک کا گزرنا تو درکنار پیدل چلنا بھی محال ہوکر رہ گیا۔ پیرمحل سے بھسی مزید پڑھیں

امیرعبدالقدیر اعوان شیخ

ڈسکہ:ذکر الہی بندہ مومن کو کٹھن، مشکل حالات میں بھی اطمینان عطا کرتا،امیرعبدالقدیر اعوان شیخ

ڈسکہ(نمائندہ عکس آن لائن) امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے کہا کہ ذکر الہی بندہ مومن کو کٹھن اور مشکل حالات میں بھی اطمینان عطا کرتا ہے. زندگی کا ایک ایک لمحہ انتہائی مزید پڑھیں