نسیم شاہ

ڈیوک بال جلد خراب نہیں ہوتی ،میں اسے اپنے کنٹرول کے مطابق استعمال کرتا ہوں، نسیم شاہ

ووسٹر (عکس آن لائن) پاکستانی کرکٹر نوجوان پیسر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ کوکابورا گیند جلد خراب ہو جاتی تھی. اور اسے چمکانے میں بھی تھوڑی دقت پیش آتی تھی لیکن ڈیوک بال جلد خراب نہیں ہوتی اور میں مزید پڑھیں

کپتان بابر اعظم

میرا موازنہ کوہلی کے بجائے پاکستانی لیجنڈز کے ساتھ کیا جائے، بابر اعظم

مانچسٹر (عکس آن لائن) پاکستان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ان کا موازنہ بھارتی بیٹسمین ویرات کوہلی کے بجائے پاکستان کے لیجنڈز کے ساتھ کیا جائے۔ووسٹر سے ویڈیو لنک پر مزید پڑھیں

جنید خان

سینٹرل کنٹریکٹ سے زیادہ دورہ انگلینڈ کیلئے منتخب نہ ہونے پر دکھ ہوا،جنید خان

پشاور(عکس آن لائن) فاسٹ بولر جنید خان نے کہا ہے کہ سینٹرل کنٹریکٹ سے باہر ہونے سے زیادہ دکھ، اس بات کا ہے کہ دورہ انگلینڈ کے لیے 29 کھلاڑیوں کا اعلان ہوا تو میرا نام شامل نہیں تھا۔ اگر مزید پڑھیں

نسیم شاہ

اگر اسے بچہ سمجھا گیا، تو انگلینڈ ٹیم کو وارننگ دے دی، فاسٹ بولر نسیم شاہ

لاہور(عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے انگلینڈ ٹیم کو وارننگ دی ہے کہ اگر اسے بچہ سمجھا گیا تو انگلش کھلاڑیوں کو بہت نقصان اٹھانا پڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق نیسم شاہ قومی ٹیم مزید پڑھیں

نسیم شاہ

کوہلی کی عزت ضرور کرتا ہوں مگر خوفزدہ نہیں ہوتا، نسیم شاہ

کراچی(عکس آن لائن)نوجوان پاکستانی فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ میں ویرات کوہلی کی عزت ضرور کرتا ہوں مگر ان سے خوفزدہ نہیں ہوتا۔ برطانوی ویب سائٹ کو انٹرویو میں نسیم شاہ نے کہاکہ پاک بھارت میچز بہت مزید پڑھیں

اظہر محمود

باصلاحیت باؤلرز موجود ہیں‘ ان کی حفاظت کی ضرورت ہے ‘ اظہر محمود

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے باؤلنگ کوچ اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہر دور میں فاسٹ بولرز پیدا کیے ہیں، پاکستان کی سرزمین کی خوبصورتی یہی ہے کہ یہاں سے باصلاحیت بولرز مزید پڑھیں

نسیم شاہ

پسلیوں میں درد، نسیم شاہ کا میڈیکل اسکین

راولپنڈی (عکس آن لائن)راولپنڈی میں پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ میں نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ شاندار ہیٹ ٹرک کرنے کے بعد پسلیوں میں دردکی تکلیف میں مبتلا ہوگئے۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) مزید پڑھیں

نسیم شاہ

نسیم شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر بولر بن گئے

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان کے نوجوان فاسٹ بولر نسیم شاہ بنگلا دیش کے خلاف ہیٹ ٹرک کر کے ٹیسٹ کرکٹ میں ہیٹ ٹرک کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین فاسٹ بولر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کوراولپنڈی میں مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈکی نسیم شاہ کے حوالے سے خبروں کی تردید

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کے حوالے سے خبروں کی تردیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان انڈر 19کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کی عمر کی تصدیق کی اور یہ عمل 6دسمبر کو پاکستان انڈر 19ٹیم کے انتخاب مزید پڑھیں