میرکل

میرکل کا ماضی میں اے ایف ڈی سے متعلق انتخابی بیان، عدالت نے فیصلہ سنا دیا برلن ()وفاقی جرمن عدالت انصاف نے دائیں بازو کی عوامیت پسند جماعت اے ایف ڈی کے حوالے سے ایک سیاسی بیان سے متعلق مقدمے میں اپنا فیصلہ سابق جرمن چانسلر میرکل کے خلاف سنادیا، میڈیارپورٹس کے مطاق یہ مقدمہ متبادل برائے جرمنی نامی پارٹی نے دائر کیا تھا، جو اسلام اور تارکین وطن کی آمد کی مخالف ہے۔ 2020 میں مشرقی صوبے تھیورنگیا میں ریاستی انتخابات کے حوالے سے تب چانسلر میرکل نے نے کہا تھا کہ یہ بات ناقابل معافی تھی کہ تھیورنگیا میں ریاستی وزیر اعلی اے ایف ڈی کے ووٹوں کی مدد سے اقتدار میں آئے تھے۔ تب میرکل نے اسے جمہوریت کے لیے برا دن بھی کہا تھا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق اس بیان سے اے ایف ڈی کے صحت مند سیاسی مقابلے کے حق کی نفی ہوئی تھی۔

برلن (عکس آن لائن) وفاقی جرمن عدالت انصاف نے دائیں بازو کی عوامیت پسند جماعت اے ایف ڈی کے حوالے سے ایک سیاسی بیان سے متعلق مقدمے میں اپنا فیصلہ سابق جرمن چانسلر میرکل کے خلاف سنادیا، میڈیارپورٹس کے مطاق مزید پڑھیں

میرکل

روسی صدرمغربی ماڈل سے متنفر، یورپی یونین کو تباہ کرنا چاہتے تھے،میرکل

برلن(عکس آن لائن) سابق جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے روس ،یوکرائن جنگ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ اگر ہم صدیوں پیچھے جا کر اس بات پر بحث کرنا شروع کر دیں کہ کون سا علاقہ کس کا ہونا چاہیے، مزید پڑھیں

میرکل

میرکل نے حزب اختلاف کی طرف سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے کا مطالبہ مسترد کر دیا

برلن(عکس آن لائن)جرمن چانسلر انجیلا میرکل نے پارلیمان میں حزب اختلاف کی طرف سے کیے جانے والے اس مطالبے کو مسترد کر دیا ہے کہ وہ کورونا لاک ڈائون سے متعلق اپنے ایک بیان پر پیدا ہونے والی غلط فہمی مزید پڑھیں

میرکل

ماسک اسکینڈل، میرکل کی جماعت مزید بحران کا شکار ہو گئی

برلن ( عکس آن لائن)جرمن چانسلرانجیلا میرکل کی جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (سی ڈی یو) اور صوبے باویریا میں اس کی ہم خیال پارٹی کرسچن سوشل یونین (سی ایس یو)کورونا ماسک افیئر کی وجہ سے مزید مسائل کا شکار ہو مزید پڑھیں

میرکل

میرکل پارلیمنٹ میں کرونا وائرس پر خطاب کے بعد اپنا ماسک ڈائس پر بھول آئی تھیں یاد آنے پر لینے دوڑیں،ویڈیووائرل

برلن ( عکس آن لائن)جرمن چانسلرانجیلا میرکل کی ایک وڈیو سوشل میڈیا پر وسیع پیمانے پر گردش میں ہے۔ چند روز قبل جرمن چانسلر نے پارلیمنٹ میں کرونا وائرس کی وبا کے حوالے سے خطاب کیا تھا۔ خطاب ختم کرنے مزید پڑھیں