مرتضی وہاب

پیپلزپارٹی نے میئر کراچی کیلئے مرتضی وہاب کا نام فائنل کرلیا

کراچی (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی کے میئر اور ڈپٹی میئر کیلئے کون امیدوار ہوگا ؟، پیپلز پارٹی کے بعض رہنماں نے بلدیاتی امیدواروں کے نام شارٹ لسٹ کرنے کا دعوی کردیا۔ پی پی رہنماں مزید پڑھیں

مرتضی وہاب

پیپلز پارٹی کا مرتضی وہاب کو میئر کراچی کیلئے نامزد کرنے پر غور

کراچی (عکس آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی نے مرتضی وہاب کو میئر کراچی کیلئے نامزد کرنے پر غور شروع کر دیا ہے۔ حیدرآباد میں میئر کیلئے کاشف شورو کا نام زیر غور ہے، سکھر میں ارسلان اسلام شیخ میئر مزید پڑھیں

مصطفیٰ کمال

کراچی 3 ماہ کے لئے میرے حوالے کر دیں، صاف ہو جائے گا، مصطفیٰ کمال کا دعویٰ

کراچی (عکس آن لائن) کراچی 3 ماہ کے لئے میرے حوالے کر دیں، صاف ہو جائے گا۔ کراچی کی موجودہ صورتحال پر بات کرتے ہوئے سربراہ پاک سرزمین پارٹی مصطفیٰ کمال کی سیاسی مخالفین پر تنقید سامنے آئی ہے۔ بات مزید پڑھیں

میئر کراچی

لاک ڈاؤن میں پودوں ،درختوں اور سبزے کا خیال نہ رکھا گیا تو یہ سب اجڑ جائے گا،میئر کراچی

کراچی(عکس آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں اگر پارکوں، گرین بیلٹس اور زیر تعمیر پارکوں میں لگے ہوئے پودوں درختوں اور سبزے کا خیال نہ رکھا گیا تو یہ اجڑ جائیں گے، لازمی محکموں مزید پڑھیں

وسیم اختر

آج شیریں جناح کالونی کے دکانداروں کی خواہش پورا ہونے کا دن ہے۔وسیم اختر

کراچی(عکس آن لائن)میئر کراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ آج شیریں جناح کالونی کے دکانداروں کی خواہش پورا ہونے کا دن ہے،ذوالفقار آباد آئل ٹینکرز پارکنگ ٹرمینل میں دکانوں کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا اب تعمیراتی مزید پڑھیں

وسیم اختر

میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا

کراچی(عکس آن لائن ) میئر کراچی وسیم اختر نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کو پانی اور روزگارنہیں دے سکا، میں سڑکیں بھی نہیں بنا سکا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں