انیق احمد

پاکستانی پاسپورٹ پر حج کرنیوالے افغان مہاجرین کے شناختی کارڈ بلاک کر دیے ہیں،وزیر مذہبی امور

کوئٹہ(عکس آن لائن )نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے کہا ہے کہ افغان مہاجرین پاکستانی پاسپورٹ پر حج پر جاتے تھے، ایسے تمام شناختی کارڈ بلاک کر دیے گئے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر مذہبی مزید پڑھیں

مہاجرین

یونان پر مہاجرین کے حوالے سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا الزام

نیویارک (عکس آن لائن)ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یونانی حکام پر مہاجرین کی جبری واپسی اور ان کے ساتھ باقاعدہ ناروا سلوک کا الزام عائد کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیم نے بتایاکہ یونان کے سرحدی عہدے داروں مزید پڑھیں

مہاجرین

مہاجرین کے حوالے سے ترکی کے ساتھ ایک نیا معاہدہ چاہتے ہیں، جرمنی

برلن (عکس آن لائن)جرمنی وزیر خارجہ ہائیکو ماس نے کہاہے کہ یورپی یونین مہاجرین کے حوالے سے ترکی کے ساتھ ایک نیا معاہدہ کرنا چاہتی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جرمن وزیر خارجہ نے کہاکہ یورپی یونین کی خواہش ہے مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

مہاجرین کی دیکھ بھال کرنےوالے ممالک، وسائل کی گنجائش بڑھانے کےلئے اقدامات،وزیر خارجہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ مہاجرین کا عالمی دن امن وآشتی، تنازعات سے بچاو اور ان کے حل کی اہمیت کی یاد دلاتا ہے۔ تنازعات کے باعث لاکھوں لوگ اپنے گھروں مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ کی حکومت کو مہاجرین کیخلاف مقدمات ختم کرکے گھر بھیجنے کی ہدایت

نئی دہلی(عکس آن لائن)بھارتی سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت اور ریاستوں کو تمام مہاجرین کو 15 روز میں ان کی متعلقہ ریاستوں میں واپس بھیجنے اور کورونا وائرس کے خلاف لاک ڈاؤن کی مبینہ خلاف ورزی پر بنائے گئے مقدمات مزید پڑھیں

روہنگیا مہاجرین

بنگلہ دیش کا روہنگیا مہاجرین کی کشتیوں کو داخلے کی اجازت دینے سے انکار

ڈھاکہ (عکس آن لائن)بنگلہ دیش نے بے آف بنگال میں پھنسے ہوئے روہنگیا مہاجرین کے جہازوں کو اپنی سمندر حدود میں داخل ہونے کی اجازت دینے سے انکار کردیا جس میں تقریباً 500 مہاجرین سوار ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک مزید پڑھیں

ترک صدر

مہاجرین کے ساتھ نازیوں والا سلوک کیوں؟ ترک صدر کا سوال

انقرہ(عکس آن لائن)ترک صدر نے یونانی سرحدی محافظوں پر الزام عائد کر دیا ہے کہ وہ ترکی سے یورپی یونین داخل ہونے کی کوشش کرنے والے مہاجرین کو واپس دھکیلنے کے لیے نازیوں والا طریقہ کار اختیار کیے ہوئے ہیں۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم

بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلئے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا،وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی متنازع قانون سے پاکستان کیلئے مہاجرین کا بہت بڑا مسئلہ پیدا ہوگا، بی جے پی لیڈرز متنازع قانون کے خلاف احتجاج کرنےوالے مسلمانوں کو پاکستان جانے کا مزید پڑھیں

انتونیو گوتریس

پاکستان کی فراخ دلی دہائیوں پر محیط ، اقوام متحدہ مہاجرین کی باعزت واپسی چاہتے ہیں ، انتونیو گوتریس

اسلام آباد (عکس آن لائن) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ پاکستان کی فراخ دلی دہائیوں پر محیط ہے، اقوام متحدہ مہاجرین کی باعزت واپسی کے حق میں ہے، 40 سال سے پاکستان نے افغان مزید پڑھیں