امامیہ آرگنا ئزیشن

امامیہ آرگنا ئزیشن پاکستان ساہیوال ریجن کے زیر اہتمام 42ویں سالانہ سیر ت النبی کانفرنس منعقد

ساہیوال(نمائندہ عکس آن لائن) امامیہ آرگنا ئزیشن پاکستان ساہیوال ریجن کے زیر اہتمام 42ویں سالانہ سیر ت النبی کانفرنس منعقد کی گئی جس میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام اور دانشور حضرات نے شر کت کی ۔ حجۃ الاسلام مزید پڑھیں

محمد جاوید قصوری

ملی یکجہتی کونسل نے ملک سے فرقہ واریت کے خاتمے کے لیے کلیدی کردار ادا کیا ہے: محمد جاوید قصوری

لاہور (عکس آن لائن)امیرجماعت اسلامی صوبہ وسطی پنجاب و صدر ملی یکجہتی کونسل پنجاب وسطی محمد جاوید قصوری نے کہاہے کہ ملی یکجہتی کونسل پاکستان میں فرقہ ورانہ فسادات کے راستے میں بڑی رکاوٹ ہے۔ملی یکجہتی کونسل میں شامل جماعتوں مزید پڑھیں

نوید شہزاد مرزا

ضلع میں امن و امان ،باہمی رواداری ،اتفاق واتحاد کی فضا کو ہمیشہ برقرار رکھا جائے،ڈپٹی کمشنر

حافظ آباد( نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر حافظ آباد نوید شہزاد مرزا اور ڈی پی او کیپٹن(ر) بلال افتخار کا کہنا ہے کہ ضلع بھر میں امن و امان کے قیام ،باہمی رواداری اور اتفاق و اتحاد کے سلسلہ مزید پڑھیں

ہارون آباد

ہارون آباد: سینئر صحافی محمد سعید ضیاءرامےانتقال کر گئے،مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاوں میں ادا کی گئی

ہارون آباد (نمائندہ عکس آن لائن) معروف سینئر صحافی محمد سعید ضیاءرامے جنرل سیکرٹری انجمن صحافیاں وپریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد انتقال کر گئے ، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی گاوں 128سکس آر بنگلہ یتیم والہ میں ادا کی گئی مزید پڑھیں

یوم جنگلی حیات

کوہاٹ :عالمی یوم جنگلی حیات کے موقع محکمہ وائلڈلائف ڈویژن نے جنگلی حیات کے اہمیت اجاگرکے حوالے تقریب

کوہاٹ(نمائندہ عکس آن لائن)دنیا بھر کی طرح ضلع کوہاٹ میں بھی عالمی یوم جنگلی حیات کے موقع محکمہ وائلڈلائف ڈویژن نے جنگلی حیات کے اہمیت اجاگرکے حوالے تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں محکمہ وائلڈلائف کوہاٹ ڈویژنل آفیسر عبدالصمد وزیر،ایس مزید پڑھیں