شیری رحمان

پاکستان موسمیاتی تبدیلیوں سے زیادہ متاثر ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی

اسلام آباد (نمائندہ عکس) وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا ہے کہ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کا ذمہ دار نہیں تاہم اسے یہ تبدیلیاں بھگتنا پڑرہی ہیں، پاکستان اپنی جی ایچ جی کے اخراج کو کم مزید پڑھیں

پاکستان میں شہد

پاکستان میں شہد کی پیداوار میں 40سے 50فیصد کمی آگئی ، ماہرین

پشاور(عکس آن لائن) شہد کی مکھیوں کی تحقیق سے وابستہ ماہرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں شہد کی پیداوار میں 40سے 50فیصد کمی آگئی ہے،ملک میں جنگلات کی کمی اور بڑھتے درجہ حرارت نے شہد کی مکھیوں کو بھی مزید پڑھیں

موسمیاتی تبدیلیوں

موسمیاتی تبدیلیوں نےپھلوں،سبزیوں اور زرعی اجناس کی کاشت سے برداشت تک کے پورے شیڈول کو متاثر کیا ہے،ماہرین

فیصل آباد (عکس آن لائن)جامعہ زرعیہ فیصل آباد کے ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں نے دوسرے امور کے ساتھ ساتھ پھلوں ،سبزیوں اور زرعی اجناس کی کاشت سے برداشت تک کے پورے شیڈول کو متاثر کیا ہے مزید پڑھیں

وبائی امراض

ماہرین صحت کے مطابق موسمیاتی تبدیلیوں کیوجہ سے وبائی امراض میں اضافہ ہو سکتا ہے

میانوالی(عکس آن لائن) فضائی آلودگی میں شدت آجانے کی بدولت فضاء میں”ہوا” کا دبائو شدت اختیار کر جانے کی بدولت دوران ماہ بارشوں کا کوئی امکان نہیں ہے محکمہ موسمیات کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے مزید پڑھیں

ڈینگی مچھر

ڈینگی مچھر موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر کے لیے خطرہ بن گیا ،ڈینگی وائرس دنیا بھر کی دس بڑی خطرناک بیماریوں میں شامل

کراچی(عکس آن لائن) ڈینگی مچھر موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر کے لیے خطرہ بن گیا ہے۔عالمی ادارہ صحت)ڈبلیو ایچ او(کی جانب سے جاری کیے گئے اعداد و شمار کے مطابق ڈینگی وائرس دنیا بھر کی دس بڑی خطرناک بیماریوں مزید پڑھیں