چیئرمین سینیٹ

پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی،چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد(عکس آن لائن ) چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ پاکستان کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی، دہشت گردی کے خلاف اور علاقائی استحکام کی جانب خصوصی مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

بچے قوم کا مستقبل ہیں جسے سنوارنے کیلئے بہتر تعلیم و تربیت ضروری ہے، راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (عکس آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ بچے قوم کا مستقبل ہیں جسے سنوارنے کیلئے بہتر تعلیم و تربیت ضروری ہے ،اسرائیلی فورسز کی جانب سے فلسطینی بچوں کا قتل عام دنیا بھر مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب

پنجاب کابینہ نے 35لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید نے کا ہدف مقرر کیا ہے، وزیراعلی پنجاب

لاہور (نمائندہ عکس) وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب کابینہ نے 35لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید نے کا ہدف مقرر کیا ہے۔ اپنے جاری کردہ بیان میں وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے بتایا کہ کسانوں سے مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پاکستان کی معیشت چار فیصد بڑھوتری کے حساب سے بڑھ رہی ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت چار فیصد بڑھوتری کے حساب سے بڑھ رہی ہے، پا کستان میں سیاحت کے فروغ کےلئے بے پناہ مواقع موجود ہیں،کورونا کی مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر

چنیوٹ، ڈپٹی کمشنر کا مون سون سیزن کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئےشہر کا دورہ

چنیوٹ(نمائندہ عکس آن لائن) ڈپٹی کمشنر محمد ریاض نے مون سون سیزن کے دوران ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے میونسپل کارپوریشن کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے لئے ڈسپوزل ورکس جھنگ روڈ اور شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب کا صوبہ بھر میں آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنانے کا حکم

لاہور(عکس آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے صوبہ بھر میں آٹے کی دستیابی مقرر کردہ قیمت پر یقینی بنانے کا حکم دیدیا۔ صوبائی پرائس کنٹرول کمیٹی، محکمہ خوراک اور انتظامیہ آٹے کے تھیلے کی مقرر کردہ قیمت پر مزید پڑھیں

چینی صدر

چینی صدر کی سیلاب کی روک تھام اور امدادی سرگرمیوں سے متعلق اہم ہدایات جاری

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی صدر شی جن پنگ نے ملک میں سیلاب کی روک تھام اور امدادی سرگرمیوں میں تیزی سے متعلق اہم ہدایات جاری کی ہیں۔چینی ریڈیو کے مطابق انہوں نے کہا کہ مختلف علاقوں میں سیلاب کے مزید پڑھیں

عثمان بزدار

آبادی میں بے ہنگم اضافہ صحت، تعلیم اور روزگارکے مسائل کو ترویج دیتا ، عثمان بزدار

لاہور (عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ بڑھتی آبادی کے ساتھ تیزی سے بڑھتے مسائل کرہ ارض پر انسانی بقاءکے لئے خطرہ ہیں۔آبادی میں بے ہنگم اضافہ صحت، تعلیم اور روزگار کے مسائل مزید پڑھیں

چنے کی پیداوار

رواں مالی سال کے دوران چنے کی پیداوار میں 21.9 فیصد، چاول کی پیداوار میں 2.9 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) رواں مالی سال 2019-20ء کے دوران چنے کی پیداوار میں 21.9 فیصد جبکہ چاول کی پیداوار میں 2.9 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ سرکاری اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کے دوران چنے کی پیداوار 21.9 فیصد مزید پڑھیں