شاہ محمود قریشی

انشاء للہ بہت جلد ملکی معیشت کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے میں کامیاب ہو جائیں گے ، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ کرونا عالمی وبائی چیلنج کے باوجود زرمبادلہ کی شرح میں اضافہ، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا موجودہ حکومت کی معاشی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار ہے مزید پڑھیں

شہباز گِل

ملک کیلئے معاشی حوالے سے اچھی خبریں ہیں، کرونا کی صورتحال کے باوجود حکومتی اقدامات کے نتیجہ میں ملکی معیشت دوبارہ ٹریک پر ہے، شہباز گل

اسلام آباد (عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گِل نے معیشت کی بہتری پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک کیلئے معاشی حوالے سے اچھی خبریں ہیں، کرونا کی صورتحال کے باوجود حکومتی اقدامات کے نتیجہ مزید پڑھیں

عمران خان

آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کس کی ٹانگیں کانپتی ہیں اور کسے پسینہ آتا ہے، عمران خان کی اپوزیشن پر تنقید

گلگت(عکس آن لائن)وزیراعظم پاکستان عمران خان نے اپوزیشن پر تنقید کرتے ہوئے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ آنے والے دنوں میں دیکھیں گے کہ کس کی ٹانگیں کانپتیں ہیں اور کس کو پسینہ آتا ہے؟، میں بلیک میل مزید پڑھیں

عبد الحفیظ شیخ

ڈالر کو سستا رکھ کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا، عبد الحفیظ شیخ

لاہور(عکس آن لائن ) مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ڈالر کو سستا رکھ کر ملکی معیشت کو نقصان پہنچایا گیا،ہم ٹیکس کلیکشن میں بہتری لائے اور کرنٹ اکاوَنٹ خسارے کو کم کیا۔ جمعرات کے روز مشیر خزانہ مزید پڑھیں

راہول گاندھی

راہول گاندھی کا بی جے پی حکومت پر جھوٹ بولنے کا الزام

نئی دہلی (عکس آن لائن)بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنماء راہول گاندھی نے حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی پر انتہائی منظم انداز سے جھوٹ بولنے کا الزام لگادیا۔بھارتی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے راہول گاندھی نے کہا کہ بی جے مزید پڑھیں

پاکستان کی معیشت

گزشتہ 59 سال کے دوران پاکستان کی معیشت میں خدمات کے شعبہ کے حصہ میں 12.8 صنعتی شعبہ میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا

اسلام آباد (عکس آن لائن) گزشتہ 59 سال کے دوران پاکستان کی معیشت میں خدمات کے شعبہ کے حصہ میں 12.8 فیصد جبکہ صنعتی شعبہ کے حصہ میں 1.6 فیصد اضافہ ہوا ہے، قومی معیشت کے اہم ستون زرعی شعبہ مزید پڑھیں

حا فظ حمد اللہ

پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے اپوزیشن کو ایک نقطے پر متفق ہونا پڑیگا، حا فظ حمد اللہ

ڈیرہ اللہ یار(عکس آن لائن )جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کو گھر بھیجنے کے لیے اپوزیشن کو ایک نقطے پر متفق ہونا پڑیگا موجودہ حکومت مزید پڑھیں

خادم حسین

دیا میر بھاشا ڈیم منصوبہ سے توانائی بحران کے خاتمہ میں مدد ملے گی ،خادم حسین

لاہور (عکس آن لائن ) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے کہا ہے کہ دیا میر بھاشا ڈیم سے ملک ترقی کی منازل طے کرے گا منصوبہ سے 4500میگا مزید پڑھیں

ایڈورڈ فلیپے

فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ اور ان کی کابینہ مستعفی،صدر نے استعفی منظور کرلیا

پیرس(عکس آن لائن ) فرانسیسی وزیراعظم ایڈورڈ فلیپے اور ان کی کابینہ نے استعفی دے دیا، صدر ایمینوئل میکرون نے استعفی منظور کر لیا ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق فرانسیسی ایوان صدر سے جاری بیان میں استعفے کی وجہ مزید پڑھیں

ولید المعلم

امریکی پابندیوں کا مقصد شام کے صدارتی انتخابات کو متاثر کرنا ہے،شامی وزیر خارجہ

دمشق(عکس آن لائن) شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے کہا ہے کہ شام کے خلاف نئی امریکی پابندیوں ، کا مقصد شام میں آئندہ صدارتی انتخابات کو متاثر کرنا ہے۔ ایک پریس کانفرنس میں المعلم نے کہا کہ جب مزید پڑھیں