گوشت

مارچ 2020ء کے دوران گوشت اور گوشت کی مصنوعات کی برآمدات میں 25.69 فیصد اضافہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) مارچ 2020ء کے دوران گوشت اور گوشت کی مصنوعات کی برآمدات میں 25.69 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد و شمار کے مطابق مارچ 2020ء کے دوران برآمدات مزید پڑھیں

خام روئی

خام روئی کی برآمدات میں مارچ کے دوران 76.6 فیصد کمی ہوئی، ادارہ برائے شماریات

اسلام آباد (عکس آن لائن )مارچ 2020کے دوران خام روئی کی برآمدات میں 76.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مارچ 2020 کے دوران خام روئی کی برآمدات 33 ملن مزید پڑھیں

مشیر تجارت

ملکی برآمدات پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز کا پہلو ختم کر دیا گیا ہے، عبد الرزاق داؤد

اسلام آباد(عکس آن لائن)مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ ملکی برآمدات پر عائد ٹیکسز اور ڈیوٹیز کا پہلو ختم کر دیا گیا ہے۔ایک بیان میں عبدالرزاق داؤد نے کہا کہ وزارت تجارت برآمدی صنعت کوسہولیات کی فراہمی کیلئے مزید پڑھیں

خادم حسین

اٹلی پاکستان میں تجارتی پارٹنرشپ سے ملکی برآمدات میں اضافہ ہوگا ‘خادم حسین

لاہور(عکس آن لائن) تاجر رہنما و پاکستان سٹون ڈویلپمنٹ کمپنی کے بور ڈ آف ڈائریکٹرز کے رکن خادم حسین نے پاکستان میں اٹلی کے نئے تعینات ہونے والے سفیر ہز ایکسلنسی مسٹر آندرے فیرس سے ان کے دفتر میں دو مزید پڑھیں

ٹیکسٹائل

رواں مالی سال کے پہلے 7ماہ میں ٹیکسٹائل کی مجموعی برآمدات میں 4فیصداضافہ

فیصل آباد (عکس آن لائن)رواں مالہ سال کے پہلے 7ماہ میں ٹیکسٹائل کی مجموعی برآمدات میں 4فیصداضافہ روبیٹ نہ ملنے کی وجہ سے برآمد کندگان کو مشکلات کا سامنا حکومت ٹیکسٹا ئل کی برآمدات بڑھا نے کے لیے صنعتکاروں سے مزید پڑھیں

معاشی صورتحال

ملکی معاشی صورتحال مستحکم ، معاشی اعشاریئے استحکام کی جانب گامزن ہیں،مشیر خزانہ حفیظ شیخ

اسلام آباد (عکس آن لائن)مشیر خزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا ہے کہ ملکی معاشی صورتحال مستحکم ہے ،ملکی معاشی اعشاریئے استحکام کی جانب گامزن ہیں ۔صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے مشیرخزانہ ڈاکٹر حفیظ شیخ نے کہا کہ ملکی معاشی مزید پڑھیں

سبزیوں کی برآمدات

جنوری2020 ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں 88.79 فیصد کا نمایاں اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) جنوری2020 ء کے دوران سبزیوں کی برآمدات میں 88.79 فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان ( پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جنوری 2020ء کے دوران سبزیوں کی ملکی برآمدات مزید پڑھیں

گوشت

گوشت کی مجموعی ملکی برآمدات میں 40 فیصد سے زیادہ برآمدات متحدہ عرب امارات کو کی جاتی ہیں

اسلام آباد (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات پاکستانی گوشت کی بڑی درآمدی منڈی ہے، گوشت کی مجموعی ملکی برآمدات میں 40 فیصد سے زیادہ برآمدات یو اے ای کو کی جاتی ہیں۔ پاکستان سے گوشت درآمد کرنے والا دوسرا مزید پڑھیں

ملکی برآمدات

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی برآمدات میں اوسط ماہانہ 59 ملین ڈالر اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن) رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران ملکی برآمدات میں اوسط ماہانہ 59 ملین ڈالر اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی رپورٹ کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6 مزید پڑھیں