پنجا ب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی

سیشن عدالت نے پرویز الٰہی کی تشدد اور توڑ پھوڑپر حمزہ شہباز اور دیگر پر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی

لاہور(کورٹ رپورٹر)لاہور سیشن عدالت نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کی تشدد اور اسمبلی میں توڑ پھوڑ کے معاملے پر اندراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق سیشن عدالت لاہور نے سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری مزید پڑھیں

لاہورہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ، سیکریٹری اسمبلی کی استدعا پرسماعت بغیر کارروائی کے 6 جون تک ملتوی

لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہور ہائی کورٹ نے سیکریٹری اسمبلی کی استدعا پرسماعت بغیر کارروائی کے 6 جون تک ملتوی کردی۔ جمعرات کو لاہورہائیکورٹ میں ایم اپی ایزکے خلاف مقدمہ درج کرنے پر تحریک استحقاق کیخلاف آئی جی پنجاب کی مزید پڑھیں

سندھ ہاوس

سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا گیا

اسلام آباد(نمائندہ عکس) سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار کارکنوں کو رہا کر دیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو شخصی ضمانت پر رہا کیا گیا، علاقہ مجسٹریٹ سے ضمانت ملنے کے بعد تمام کارکنوں مزید پڑھیں

منی پٹرول پمپ

مصطفی آباد:غیر قانونی منی پٹرول پمپ چلانے والے متعدد افراد گرفتار

مصطفی آباد/للیانی(نمائندہ عکس آن لائن) غیر قانونی منی پٹرول پمپ چلانے والے متعدد افراد گرفتار، مشینیں قبضہ میں لے لی، مقدمہ درج ، غیر قانونی ایجنسیاں بنا کر پٹرول و ڈیزل فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاﺅن جاری رہے مزید پڑھیں

نذیر چوہان

حضرت محمد اللہ کے آخری نبی ہیں ،شہزاد اکبر یہ کہہ دیں معافی مانگ لوں گا،نذیر چوہان

لاہور (عکس آن لائن )جہانگیر ترین گروپ کے رکن صوبائی اسمبلی نذیر چوہان نے شہزاد اکبر کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کے ردعمل میں کہا ہے کہ ہم نہیں چاہئیں گے کہ قادیانی ہم پر مسلط کئے جائیں،مجھے اس مزید پڑھیں

جرائم پیشہ افراد

سانگلاہل: جرائم پیشہ افراد کےخلاف کریک ڈاﺅن جاری، پتنگ فروش عبداللہ کوگرفتار کر لیا

سانگلاہل(نمئندہ عکس آن لائن) ڈی پی او ننکانہ بلال افتخار کی ہدایت پر جرائم پیشہ افراد کےخلاف جاری کریک ڈاﺅن کے دوران ڈی ایس پی ملک عاطف معراج کی زیر نگرانی تھانہ سٹی پولیس نے پتنگ فروش عبداللہ کوگرفتار کر مزید پڑھیں

سمبڑیال

سمبڑیال: پٹرولنگ ہائی وے پولیس ساہووالہ نے دوران ناکہ بندی 2پتنگ فروشوں کو گرفتار کر لیا

سمبڑیال( نمائندہ عکس آن لائن ) پٹرولنگ ہائی وے پولیس ساہووالہ نے دوران ناکہ بندی 2پتنگ فروشوں کو گرفتار کر کے قبضہ سے 1ہزار پتنگیں اور بھاری مقدار میں انسانی قاتل دھاتی ڈور برآمد کر کے تھانہ میں مقدمہ درج مزید پڑھیں

سرینا ہوٹل

کوئٹہ میں سرینا ہوٹل میں ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ درج

کوئٹہ (عکس آن لائن) کوئٹہ میں سرینا ہوٹل میں ہونے والے بم دھماکے کا مقدمہ درج کرنے کے بعد دھماکے کی باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کردیاگیا مبینہ خود کش حملہ آور کے اعضاء اکھٹے کرلئے گئے جبکہ دھماکے میں جاں مزید پڑھیں