اسد عمر

9 مئی مقدمات،اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں31 اکتوبر تک توسیع

لاہور(عکس آن لائن) انسداد دہشت گردی عدالت نے رہنما تحریک انصاف اسد عمر اور چیئرمین پی ٹی آئی کی بہنوں کی عبوری ضمانت میں توسیع کر دی۔ لاہور کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے 9 مئی جلا مزید پڑھیں

جسٹس اطہر من اللہ

لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر

اسلام آباد (عکس آن لائن) سپریم کورٹ آف پاکستان میں لاپتہ افراد کے مقدمات کی جلد سماعت کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ جلد سماعت کی درخواست ڈیفنس آف ہیومن رائٹس کی چیئرپرسن آمنہ جنجوعہ نے دائر کی۔ آمنہ مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

لیول پلیئنگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے، نواز شریف مقدمات کا سامنا کرینگے ، بلاول بھٹو

لاہور (عکس آن لائن) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کے اعلان کا اختیار اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے نہ میرے پاس ، لیول پلینئگ فیلڈ کا مسئلہ ن لیگ سے ہے۔ لاہور میں میڈیا سے مزید پڑھیں

بشری بی بی

بشری بی بی کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات طلب

لاہور (عکس آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق خاتون اول بشری بی بی کیخلاف ملک بھر میں درج مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کیخلاف درج مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی کی 9مئی واقعات کے 3مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور، گرفتاری سے روکدیا گیا

لاہور ( عکس آن لائن) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کی 9 مئی واقعات سے متعلق 3 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

پنجاب حکومت سے شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب

لاہور (عکس آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت سے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کر لیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں شاہ محمود قریشی کو 9 مئی کے بعد درج مزید پڑھیں

وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ

آرمی تنصیبات پر حملہ کرنیوالوں کےخلاف مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے، وزیر داخلہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ مذاکرات کئے تو شہدا کے لواحقین کی طرف سے سخت ردعمل آئے گا،غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ جو لوگ مزید پڑھیں

وزیر داخلہ

نومئی واقعات،صرف 6مقدمات ممکنہ طور پر فوجی عدالتوں میں چلائے جائیں گے، رانا ثناءاللہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ 9مئی کے واقعات میں ملوث تمام ملزمان کا مقدمہ فوجی عدالت میں نہیں چلے گا، 499 ایف آئی آرز میں سے 6ایف آئی آر کو آرمی ایکٹ مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ہائیکورٹ ، شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات طلب

اسلام آباد (عکس آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ نے وزارت داخلہ کو وائس چیئرمین تحریک انصاف شاہ محمود قریشی کیخلاف مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست مزید پڑھیں