صدر مملکت

صدر مملکت عارف علوی کا فلسطینی صدر محمود عباس کو خط، بھرپور حمایت کے عزم کا اعادہ کیا

لاہور(عکس آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم فلسطینیوں کے حقوق کیلئے آواز بلند کرتے رہیں گے، تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فلسطین کے صدر محمود عباس کے نام خط لکھا ہے، مزید پڑھیں

ٹیلیفونک رابطہ

وزیراعظم عمران خان کا فلسطینی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، بحرانی صورتحال میں فلسطین کی مکمل حمایت کا اعادہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے عید الفطر کے دن فلسطینی صدر محمود عباس سے ٹیلی فونک رابطہ کیا،وزیراعظم عمران خان اور فلسطینی صدر نے فلسطین کی موجودہ صورتحال پر گفتگو کی۔ اس دوران وزیراعظم نے مسجد اقصی میں مزید پڑھیں

سعودی عرب

سعودی عرب کی مسجدِ اقصی میں اسرائیلی کارروائی کی مذمت

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب نے مسجدِ اقصی میں اسرائیلی فورسز کی بربریت اور وحشیانہ کارروائی کی شدید مذمت کی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک بیان میں مسجد اقصی میں اسرائیلی فورسز مزید پڑھیں

خالد مشعل

فلسطینی مسجد اقصی میں اعتکاف اور قیام کرکے اس کا تحفظ کریں،خالد مشعل

دوحا (عکس آن لائن)اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے بیت المقدس اور 1948 کے مقبوضہ علاقوں کے نمازیوں پر زور دیا ہے کہ وہ مسجد اقصی میں اعتکاف اور قیام کرکے مقدس مقام مزید پڑھیں

پولیس

یہودا گلیک کی قیادت میں 200 انتہا پسند یہودیوں کے قبلہ اول پر دھاوے

مقبوضہ بیت المقدس ( عکس آن لائن)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں دو سو کے مزید پڑھیں

بے حرمتی

100یہودی آباد کاروں کے قبلہ اول پردھاوے،بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔99یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائیگی کی آڑ میں مسجد مزید پڑھیں

قبلہ اول

اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میں ناپاک صہیونیوں کے قبلہ اول پردھاوے

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ روز 230 یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ مزید پڑھیں

مسجد اقصی

اسرائیلی فوج کی سیکیورٹی میںشرپسند یہودی آبادکاروں کے قبلہ اول پر دھاوے

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن)یہودی آباد کاروں کی جانب سے پولیس اور فوج کی فول پروف سیکیورٹی میں قبلہ اول پر دھاووں کا سلسلہ جاری ہے۔ کئی یہود آباد کارتلمودی تعلیمات کے مطابق مذہبی رسومات کی ادائی کی آڑ میں مزید پڑھیں

عکرمہ صبری

فلسطینی مسلمان مسجد اقصیٰ کی طرف رخت سفر باندھ لیں، عکرمہ صبری

مقبوضہ بیت المقدس (عکس آن لائن)مسجد اقصیٰ کے امام اور فلسطین کی سپریم اسلامی کمیٹی کے چیئرمین الشیخ عکرمہ صبری نے فلسطینی مسلمانوںپر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ قبلہ اول کی طرف اپنا رخت سفر باندھ لیں،چھ ہفتوں مزید پڑھیں

مسجد اقصی

فول پروف سیکیورٹی میں درجنوں یہودی آباد کار مسجد اقصی میں داخل

مقبوضہ بیت المقدس(عکس آن لائن) قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصی کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سیکیورٹی میں یہودی انتہا پسندوں نے مزید پڑھیں