اشرف بھٹی

ٹیکس دہندگان کی ستائش کی بجائے شک کی نظر سے دیکھنے کی روش کو تبدیل کرنا ہوگا ‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور/سیالکوٹ/گوجرانوالہ/حافظ آباد(عکس آن لائن) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومتی اداروں کو ٹیکس دہندگان کی ستائش کرنے کی بجائے انہیں شک کی نظر سے دیکھنے کی روش کو تبدیل کرنا ہوگا ،حکومت مزید پڑھیں

عثمان بزدار

شہری مسائل کے حل کے لیے مستقل بنیادوں پر اچانک علاقوں کا دورہ کرتا رہوں گا،عثمان بزدار

لاہو ر(عکس آن لائن ) وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے متعلقہ انتظامیہ کو متنبہ کیا ہے کہ شہری مسائل کے حل کے لیے مستقل بنیادوں پر اچانک مختلف علاقوں کا دورہ کرتا رہوں گا اور ناقص انتظامات پر کارروائی بھی مزید پڑھیں

فواد چوہدری

عدالتیں اور پی ٹی اے ‘مورل پولیسنگ، ایپس پر پابندی’ سے دور رہیں،فواد چوہدری

اسلام آ باد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے پاکستان میں انٹرنیٹ ایپس پر پابندی لگانے کے فیصلے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ اس حوالے سے ایک ٹوئٹ کے ذریعے وفاقی وزیر برائے مزید پڑھیں

طاہر رضا بخاری

ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف طاہر رضا بخاری کا مرکزی جامع مسجد مین بازاربھلوال کا دورہ

بھلوال(نمائندہ عکس آن لائن) ڈائریکٹر جنرل محکمہ اوقاف پنجاب طاہر رضا بخاری کا مرکزی جامع مسجد مین بازاربھلوال کا دورہ اس موقع پر نمازیوں ،تاجروں نے مسائل سے آگاہ کیا مسجد کے مسائل کو جلد حل کرنے کی یقین دہانی مزید پڑھیں

اکلوتا کروڑیہ پارک

بھوآنہ شہر کا اکلوتا کروڑیہ پارک ،انتظامیہ کی غفلت کا شکار جنگلی جھاڑیوں کا سماں پیش

بھوآنہ (نمائندہ عکس آن لائن) تفصیلات کے مطابق بھوآنہ شہر کا اکلوتا کروڑیہ پارک بھی انتظامیہ کی غفلت اور عدم توجہی کی وجہ سے ہر گزرتے روز کے ساتھ ویران ہوتا جا رہا ہے جہاں پرلگی لائٹس کب کی ٹوٹ مزید پڑھیں

یونیسکو

عالمی سطح پر 25 کروڑ سے زیادہ بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں ، یونیسکو

اسلام آباد (عکس آن لائن) عالمی سطح پر 25 کروڑ سے زیادہ بچے اور نوجوان تعلیم سے محروم ہیں، کووڈ۔19 کے باعث صورتحال مزید مخدوش ہوئی ہے، دنیا کے 17 فیصد بچوں کو تعلیم کی سہولت حاصل ہوئی ہے جبکہ مزید پڑھیں

ژینکاستیکس

پیرس . ژین کاستیکس نے فرانس کے نئے وزیر اعظم کا عہدہ سنبھال لیا

پیرس (عکس آن لائن) ژینکاستیکس نے فرانس کے نئے وزیر اعظم کے طور پر عہدہ سنبھال لیا ہے۔ کاستیکس اعلی سرکاری ملازم اور جنوبی فرانس میں اسمال کمیون کے میئر رہ چکے ہیں۔ وہ ایڈورڈو فلپ کی جگہ وزیر اعظم مزید پڑھیں

آن لائن کچہریوں

گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی کے چیف ایگزیکٹونے آن لائن کچہریوں کا سلسلہ شروع کردیا

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن) گوجرانوالہ الیکٹرک پاور کمپنی گیپکو کے چیف ایگزیکٹو محسن رضاخان نے وزارتِ توانائی پاور ڈویژن کی ہدایت پر کرونا وبا کے پیش نظر گھر بیٹھے گیپکو صارفین کے بجلی سے متعلقہ مسائل کے فوری ازالہ کیلئے مزید پڑھیں

شبلی فرازکی صحافتی تنظیموں

شبلی فرازکی صحافتی تنظیموں کے عہدے داروں سے ویڈیو کانفرنس، مسائل اور انکے حل کے لئے طویل مشاوت کی

لاہور(عکس آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات شبلی فراز نے صحافتی تنظیموں کے اہم عہدے داروں سے ویڈیو کانفرنس پر دو گھنٹے تک بڑے صبر اور تحمل سے میڈیا کے مسائل اور انکے حل کے لئے طویل مشاوت کی۔ وفاقی مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان

توانائی کے شعبے سے متعلقہ مسائل کا پائیدارحل حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم عمران خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ توانائی کے شعبے سے متعلقہ مسائل کا پائیدار حل حکومت کی اولین ترجیح ہے، توانائی کے شعبے سے متعلقہ مسائل عوام کی زندگیوں پر براہ راست اثر انداز مزید پڑھیں