گلگت الیکشن

مسلم لیگ (ن) کا گلگت الیکشن میں کارنر میٹنگز اور حکومتی وزراء کے الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت الیکشن میں کارنر میٹنگز اور حکومتی وزراء کے الزامات کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز مزید پڑھیں

ملک نعمان لنگڑیال

نواز شریف ، مریم نواز خودہی اپنی سیاست کے تابوت میں ہر روزایک کیل ٹھونک رہے ہیں ‘ملک نعمان لنگڑیال

لاہور(عکس آن لائن) صوبائی وزیر مینجمنٹ اینڈپروفیشنل ڈویلپمنٹ ملک نعمان لنگڑیال نے کہاہے کہ ریاست مخالف بیانیے کی وجہ سے مسلم لیگ(ن) کے جلسوں کے پنڈال میں پہنچنے والے ان کے خلاف ہی نعرے لگا رہے ہیں جو مریم نواز مزید پڑھیں

شیخ رشید احمد

نواز شریف اور مریم نواز سیاست کو بند گلی میں لے جا رہے ہیں، پی ڈی ایم کے بیانیے میں فرق ہے، شیخ رشید

کراچی(عکس آن لائن)وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف اور مریم نواز سیاست کو بند گلی میں لے جا رہے ہیں، پی ڈی ایم کے بیانیے میں فرق ہے اور 30 دسمبر سے 20 فروری مزید پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لیں

لاہور( عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے نواز شریف کے بیانئے کی مخالفت کرنے والوں کی فہرستیں مانگ لیں ، 13 دسمبر کے جلسے سے پہلے لیگی رہنمائوں کو بیانیے پر پوزیشن کلیئر کرنا ہو مزید پڑھیں

مریم نواز

ش ، ن اور م لیگ کی باتیں کرنے والوں کو پیغام مل گیا ہے کہ ہم اکٹھے ہیں،مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ مجھے جتنی دہشت جمہوری قیادت سے ہے اور کسی سے نہیں، حکومت جو معیار سیٹ کر رہی ہے انہیں بھگتنا پڑے گا۔ پیر کو مزید پڑھیں

مسرت جمشیدچیمہ

مریم نواز نے مقاصد کے حصول کیلئے نواز شریف فیملی کے دیرینہ بھارتی دوست سجن جندال کے صاحبزادے نوین جندال کواستعمال کیا ‘مسرت چیمہ

لاہور(عکس آن لائن) چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشیدچیمہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ لندن میں دو بھارتی سفارتکاروں نے نواز شریف کی گوجرانوالہ جلسے کی تقریر کی مزید پڑھیں

مدرسے میں دھماکہ

مدرسے میں دھماکہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے’ مریم نواز کی پشاور دھماکے کی مذمت

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مدرسے میں دھماکہ دل دہلا دینے والا واقعہ ہے ۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مریم نواز نے مزید پڑھیں

مریم نواز

پاکستان کی تقدیر بدلنے کا وقت آگیا ہے ، کسی کو ووٹ کی عزت سے کھیلنے کا حوصلہ نہیں ہوگا ،مریم نواز شریف

کوئٹہ (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی نائب صد رمریم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تقدیر بدلنے کا وقت آگیا ہے ، کسی کو ووٹ کی عزت سے کھیلنے کا حوصلہ نہیں ہوگا ، جتنی محبت مزید پڑھیں