کروناوائرس میں مبتلا

کروناوائرس میں مبتلا مریضوں کا کامیابی کے ساتھ علاج جاری رکھنے پر پھولوں کے گلدستے اور سلام پیش

شیخوپورہ (نمائندہ عکس آن لائن)ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈی پی او شیخوپورہ غازی محمد صلاح الدین کی ہدایت پر شیخوپورہ پولیس نے ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو دلیری اور محب وطنی کے ساتھ کروناوائرس میں مبتلا مریضوں کا مزید پڑھیں

سرکاری ہسپتالوں

پنجاب کے سرکاری ہسپتالوں میں ہر قسم کی ادویات کی فراہمی کویقینی بنایا جارہا ہے‘ڈاکٹریاسمین راشد

لاہور(عکس آن لائن )صوبائی وزیرصحت ڈاکٹریاسمین راشدنے کہاہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں میں ہرقسم کی ادویات کی فراہمی کویقینی بنایا جارہا ہے، مریضوں کو علاج معالجہ کی بہترین سہولیات مہیا کرنے کے لئے حکومت تمام تروسائل بروئے کارلارہی مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

مریضوں کو طبی سہولیات اور ادویات کی بلاتعطل فراہمی یقینی بنائیں، ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے پولی کلینک کا دورہ کیا اور ہسپتال کے مختلف وارڈ میں مریضوں کو فراہم کی جانے والی طبی سہولیات کا جائزہ لیا اور ہدایات جاری کیں مزید پڑھیں

زیتون کا تیل

ذیابیطس کے مریضوں کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے، حکیم میاں لیاقت احمد

قصور(عکس آن لائن )ذیابیطس کے مریضوں کیلئے خون سے شوگر کی مقدارکم کرنے اور وزن کو کنٹرول کرنے کیلئے زیتون کا تیل انتہائی موثر ہے جوکہ کم نشاستے والی غذائیں اورلحمیات کی زیادتی کے اثرات بھی اس سے کنٹرول کئے مزید پڑھیں

ڈی جی نرسنگ پنجاب

2020مریضوں کی بہتر نگہداشت اور بیماریوں سے بچاؤ کا سال ہوگا:ڈی جی نرسنگ پنجاب

لاہور(عکس آن لائن)ڈائریکٹر جنرل نرسنگ پنجاب کوثر پروین اور ڈپٹی نرسنگ سپرنٹنڈنٹ لاہور جنرل ہسپتال رقیہ بانو نے کہا ہے کہ 2020مریضوں کی بہتر نگہداشت اور بیماریوں سے بچاؤ کا سال ہوگا اور نرسنگ کمیونٹی اس عزم کے ساتھ سال مزید پڑھیں