مخالفانہ بیان کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے مخالفانہ بیان کا نوٹس لے لیا،

اسلام آباد(نمائندہ عکس ) الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے کمیشن پرتنقید کرنے والے بیانات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے مخالفانہ بیانات کا نوٹس لے لیا۔ کمیشن مزید پڑھیں