گوڈی

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو سپرے کے بعد گوڈی یا بار ہیرو کااستعمال نہ کرنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں ، کسانوں، زمینداروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ جڑی بوٹی مار زہروں کے سپرے کیلئے 100 سے 120 لیٹر پانی فی ایکڑ استعمال کریں اور سپرے اس وقت مزید پڑھیں

آلو کے کاشتکار

آلو کے کاشتکار برداشت سے 15روز قبل بیلیں کاٹ لیں، ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے آلو کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فصل کی برداشت سے 15روز قبل بیلیں کاٹ دیں کیونکہ اس سے آلو سخت جان ہوجاتے ہیں اور وہ کولڈ سٹوریج کے دوران مزید پڑھیں

گندم کی پیداوار

فاسفورس کھاد گندم کی پیداوار میں اضافہ کر کرتی ہے ،محمدنویدامجد

قصور (عکس آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجد نے کہاکہ فاسفورس کھاد کے استعمال سے گندم کی فی ایکڑ پیداوار میں بھرپور اضافہ کیاجاسکتاہے نیز جن کاشتکاروں نے تاخیر سے گندم کی کاشت کی ہے اورانہوں نے فاسفورسی کھادکا استعمال نہیں مزید پڑھیں

مٹرکی چنائی

مٹرکی چنائی میں تاخیر سے گریز کیاجائے،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پھلیوں میں دانے بھرجانے پر مٹرکی اگیتی فصل کی برداشت شروع کردیں اور چنائی میں تاخیر سے گریز کیاجائے تاکہ مٹرکی فصل کو نقصان سے بچایاجاسکے۔ مزید پڑھیں

بھنڈی کے کاشتکار

محکمہ زراعت کی بھنڈی کے کاشتکار کو خصوصی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے بھنڈی کے کاشتکاروں کو ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ بھنڈی کے کاشتکارفصل کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے بروقت اقدامات کریں ‘بھنڈی توری کی فصل پر بیماریوں اور کیڑوں کے حملہ ہونے مزید پڑھیں

پانی لگانے کی ہدایت

محکمہ زراعت کی گندم کے کاشتکاروں کو پانی لگانے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے گندم کے کاشتکاروں کو پہلا پانی جھاڑ کی حالت میں ‘دوسرا پانی گوبھ کی حالت میں اورتیسرا پانی دودھیا حالت میں لگانے کی ہدایت کی ہے جبکہ زمینداروں‘ کاشتکاروں ‘کسانوں کو کہاگیاہے کہ وہ مزید پڑھیں

کماد

محکمہ زراعت کی کمادکی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو کمادکی بہاریہ فصل کیلئے بیج کے انتخاب اور شرح بیج کے بارے میں ہدایت کی ہے کہ کمادکی بوائی گنے ہی سے کاٹے ہوئے تین یا چار آنکھوں والے ٹکڑوں (سمو ں)کے ذریعے مزید پڑھیں

سپرے

بے جا سپرے کے باعث سبزیوں کی غذائیت و معیار بھی متاثر ہوجاتاہے، محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا کہ بے جا سپرے جہاں ماحول کوآلودہ کرتے ہیں وہیں فائدہ مند حشرات ‘شہدکی مکھیاں اور فصل دوست کیڑے بھی تلف ہوجاتے ہیں جبکہ سپرے کے باعث سبزیوں کی غذائیت اور معیاربھی متاثر مزید پڑھیں

مٹرکی بہتر پیداوار

مٹرکی بہتر پیداوار کیلئے فصل کو موسمی اثرات سے بچانا ضروری ہے

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ مٹرکی بہتر پیداوار کیلئے فصل کو موسمی اثرات سے بچانا ضروری ہے لہذاوہ محکمہ زراعت کے فیلڈسٹاف اورمحکمہ زراعت کے ماہرین کے مشوروں پر عملدرآمد کریں تاکہ مزید پڑھیں

انارکے باغبان

انارکے باغبان پودوں کوبیماریوں سے محفوظ رکھیں،محکمہ زراعت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت کی طرف سے انارکے باغبانوں کو سفارش کی گئی ہے کہ وہ پودوں کو ضرررساں کیڑوں اوربیماریوں کے حملہ سے محفوظ رکھیں تاکہ فی ایکڑ زیادہ سے زیادہ پیداو ارحاصل کی جاسکے۔ انہوں نےبتایا مزید پڑھیں