گندم کا بیج

گندم کا بیج اسٹور کرنے سے قبل اسے سیڈ گریڈر کے ذریعے صاف کرلیاجائے،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کسانوں کے نام ایک پیغام میں کہا ہے کہ گندم کا بیج اسٹور کرنے سے قبل اسے سیڈ گریڈر کے ذریعے صاف کرلیاجائے تاکہ اسے ہرقسم کے نقصانات سے محفوظ رکھاجاسکے۔ محکمہ کے ترجمان مزید پڑھیں

آم کے باغات

رواں سال بہتر موسمی حالات کے باعث آم کے باغات میں بھر پور بور آنے اور زیادہ تعداد میں پھل حاصل ہونے کا امکان ہے،محکمہ زراعت

فیصل آباد(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کہاہے کہ جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کرکے آم کی 10ٹن فی ہیکٹر پیداوار کو 25ٹن فی ہیکٹر تک بڑھایاجاسکتاہے تاہم اس کیلئے ضروری ہے کہ باغبان ماہرین زراعت کی مشاور ت سے پیداواری ٹیکنالوجی مزید پڑھیں

سبز مرچ

محکمہ زراعت کی کاشتکاروں کو سبز مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کی ہدایت

فیصل آباد (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے سبز مرچ کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ مرچ کی فصل کو مختلف بیماریوں سے محفوظ رکھنے کیلئے حفاظتی و تدارکی اقدامات کو یقینی بنائیں تاکہ فصل کو نقصان سے مزید پڑھیں

کپاس

کپاس کی تاخیر سے کاشت بیماریوں کے خلاف کمزور مزاحمت کا باعث بن سکتی ہے،ترجمان محکمہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت کے ترجما ن نے کہا کہ کپاس کی کاشت کے علاقوں میں کاشتکاروں کو چاہیے کہ وہ منظور شدہ اقسام کی 31مئی تک کاشت کا عمل مکمل کر لیں کیونکہ کپاس کی تاخیر سے مزید پڑھیں

محکمہ زراعت

سبزیوں پر مختلف اقسام کے کیڑے حملہ آور ہوتے ہیں، ان کا بروقت تدارک کیاجائے ،محکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہا ہے کہ کاشتکارکاشت کی جانیوالی سبزیوں بندگوبھی پھول گوبھیٹماٹرسبزمر مٹرآلو بینگن اوربیل دار سبزیوں کی اچھی طرح پیداوار کے لئے ان کی خصوصی دیکھ بھال کریں سبزیوں پر مختلف اقسام کے کیڑے مزید پڑھیں

سبزیات

کاشتکار سبزیات کی گوڈی کرتے وقت ضرورت کے مطابق تنوں کے ساتھ مٹی چڑھادیں،ترجمان محکمہ زراعت

قصور۔(عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت نے کہاہے کہ کاشتکار سبزیات کی گوڈی کرتے وقت ضرورت کے مطابق تنوں کے ساتھ مٹی چڑھادیں اور جڑی بوٹیاں تلف کرنے کے لئے بھی بروقت اقدامات کریں تاکہ سبزیات کی اچھی فصل حاصل ہوسکے۔ مزید پڑھیں

مرچ کی پنیری

محکمہ زراعت کی جانب سےکاشتکاروں کو مرچ کی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو مرچ کی پنیری کھیتوں میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے۔ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت)توسیع(قصوراحمدنویدامجد نے بتایا کہ مرچ پاکستان میں کاشت ہونیوالی بعض دیگر فصلات کی طرح ایک اہم اور نقدآورفصل ہے جسے پنجاب مزید پڑھیں

ٹماٹر

کاشتکار ٹماٹر کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے پودوں کا رخ پٹڑیوں کی جانب کریں،محکہ زراعت

فیصل آباد (عکس آن لائن)محکمہ زراعت نے ٹماٹر کے کاشتکاروں کو فصل کی آبپاشی میں انتہائی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے، درجہ حرارت کی تبدیلی کے باعث فصل کو 15سے 20روز کے بعد پانی لگایا جائے اور ٹماٹر کی مزید پڑھیں

کھجور کے باغبانوں

کھجور کے باغبانوں کو زرپاشی کے عمل پرخصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت نے کھجور کے باغبانوں کو زرپاشی کے عمل پرخصوصی توجہ مرکوز کرنے کی ہدایت کی ہے ، کھجور کے پودے پر نرپھول پہلے لگتے ہیں اسلئے انہیں چاہئیے کہ وہ پودے کے نرپھول اکٹھے کرکے مزید پڑھیں