گندم کی پیداوار

پنجاب میں گندم کی پیداوار میں اضافہ کیلئے 16ارب 51کروڑ80 لاکھ روپے کا منصوبہ شروع

اسلام آباد (عکس آن لائن) صوبہ پنجاب میں گندم کی پیداوار میں اضافہ کیلئے 16ارب 51کروڑ80 لاکھ روپے کا منصوبہ شروع کیا گیا ہے تاکہ صوبہ میں گندم کے کاشتکاروں کی شرح منافع کو بڑھایا جاسکے۔ محکمہ زراعت پنجاب کے مزید پڑھیں

گندم کی فصل

محکمہ زراعت کا گندم کی فصل کا کنگی سے متاثر ہونے کا خدشہ

راولپنڈی (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی فصل کا کنگی سے متاثر ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا ۔ترجمان نے اے پی پی کو بتایاکہ گندم کی فصل کے معائنہ کے دوران ڈائریکٹر پیسٹ وارننگ اینڈ کوالٹی کنٹرول مزید پڑھیں

بہاریہ کماد

بہاریہ کماد کی بہتر پیداوار کے لئے حکمتِ عملی جاری

لاہور(عکس آن لائن )محکمہ زراعت پنجاب نے بہاریہ کماد کی بہتر پیداوار کیلئے حکمت عملی جاری کردی۔کماد کی اچھی پیداوار حاصل کرنے کیلئے میرا اور بھاری میرا زمین جس میں پانی کا نکاس بہتر ہو اور نامیاتی مادہ بھی کافی مزید پڑھیں

فاسفورس کھاد

گندم کی فصل میں فاسفورس کھاد کے استعمال کیلئے سفارشات جاری

لاہور(عکس آن لائن)محکمہ زراعت پنجاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ گندم کے کاشتکار سفارش کردہ کھادوں کا استعمال اپنی زمین کی تجزیاتی رپورٹ کی روشنی میں کریں، کھادوں کی مقدار کا صیحح تعین کرنے میں زمین کی بنیادی زرخیزی، مزید پڑھیں

کپاس کی چھڑیاں

کپاس کی چھڑیاں31جنوری تک کاٹ کر استعمال کر لی جائیں، ترجمان محکمہ زراعت پنجاب

ملتان(عکس آن لائن)کپاس کی فصل پر گلابی سنڈی کے حملہ کے پیش نظر موسم سرما کے دوران موثر حکمت عملی اپنا کرکپاس کی فصل کونقصان سے بچایا جا سکتا ہے۔ محکمہ زراعت کے ترجمان کے مطابق گلابی سنڈی موسم سرما مزید پڑھیں

سپرے

سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طورپر ہرگزاستعمال نہ کریں،محکمہ زراعت پنجاب

لاہور (عکس آن لائن)ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طورپر ہرگزاستعمال نہ کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کاشتکار زہریلی ادویات کے سپرے کے بعد جڑی بوٹیوں کو چارے کے طورپر مزید پڑھیں

کینولہ کی کاشت

کینولہ کی کاشت31 اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت

راولپنڈی(عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے کاشتکاروں کو کینولہ کی کاشت31 اکتوبر تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ کینولہ کی بہترین کاشت کیلئے بہتر نکاسی والی میرا زمین نہایت موزوں ہے۔ اس ضمن میں کاشتکار مزید پڑھیں