بیرونی مداخلت

چین اور فلپا ئن بیرونی مداخلت ختم کر کے اختلا فات حل کر یں، چینی وزیر خا رجہ کی فلپا ئنی ہم منصب سے گفتگو

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چین اور فلپا ئن کو بیرونی مداخلت ختم کرکے، پرسکون اور مناسب طریقے سے اختلافات کو حل کرنا چاہیے تاکہ با ہمی تعلقات کی مجموعی صورتحال مزید پڑھیں

وزیر اعظم

وزیر اعظم سے گور نر اسٹیٹ بینک کی ملاقات ،وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے آگاہ کیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی جس میں گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے آگاہ کیا۔ مزید وزیرِ اعظم کو مزید پڑھیں

وزیرِاعظم شنزوایبے

ہنگامی حالت دوبارہ نافذ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں، جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو (عکس آن لائن) جاپان کے وزیرِاعظم شنزوایبے کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کے متاثرین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باوجود دوبارہ ہنگامی حالت نافذ کرنے کی کوئی ضرورت نہیں۔ جاپانی ذرائع ابلاغ کے مطابق وزیر اعظم مزید پڑھیں

ماہرین

پاکستان میں کرونا وائرس کیسز 13 تا 16 اگست عروج پر پہنچ سکتے ہیں: ماہرین

کراچی (عکس آن لائن)ڈا یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر محمد سعید قریشی کا کہنا ہے کہ ماہرین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ کرونا وائرس 80 ہزار پاکستانیوں کی جانیں نگل سکتا ہے، پاکستان میں کرونا وائرس مزید پڑھیں

گور نر سندھ عمران اسماعیل

وزیراعظم سے گور نر سندھ عمران اسماعیل کی ملاقات ، سندھ کے ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیر اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسمعیل نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی جس میں صوبہ سندھ کی مجموعی صورتحال خصوصاً شہر قائد میں وفاقی حکومت کی جانب سے حال ہی میں مکمل مزید پڑھیں