وزیر اعظم

وزیر اعظم سے گور نر اسٹیٹ بینک کی ملاقات ،وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے آگاہ کیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سٹیٹ بنک ڈاکٹر رضا باقر نے ملاقات کی جس میں گورنر سٹیٹ بنک نے وزیرِ اعظم کو ملکی معیشت کی مجموعی صورتحال کے بارے آگاہ کیا۔

مزید وزیرِ اعظم کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ ادائیگیوں پر آگاہی کے ساتھ ساتھ گورنر سٹیٹ بنک نے بر آمدات اور بیرونِ ملک سے ترسیلاتِ زر میں استحکام اور حکومتی اقدامات کی بدولت متوقع اضافے کے بارے آگاہ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں