وزیراعظم

پی ٹی آئی کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی شرکت کو متنازعہ بنانے کی کوششیں تکلیف دہ ہیں ، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان کی شرکت کو متنازعہ بنانے کی کوششیں تکلیف دہ ہیں ،اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں ہونی چاہیے، مزید پڑھیں

صدر مملکت

میری شہیدوں کے جنازے میں عدم شرکت کو غیر ضروری طور پر متنازعہ بنایا جا رہاہے، صدر مملکت

اسلام آباد(نمائندہ عکس)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ?میری شہیدوں کے جنازے میں عدم شرکت کو غیر ضروری طور پر متنازعہ بنایا جا رہاہے، میں نے سینکڑوں شہداء کے خاندانوں سے رابطے کیے، جنازوں میں شرکت کی مزید پڑھیں

نیر بخاری

عارف علوی صدر مملکت کی بجائے عمران خان کے کٹھ پتلی بن گئے ہیں، نیر بخاری

اسلام آ باد (نمائندہ عکس) پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے کہا ہے کہ عارف علوی صدر مملکت کی بجائے عمران خان کے کٹھ پتلی بن گئے ہیں۔ نیر بخاری نے اپنے جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں

برجیس طاہر

ٹرمپ نیازی گٹھ جوڑ کے باعث قائداعظم کا کشمیر بھارت کا صوبہ بن چکا’چوہدری محمد برجیس طاہر

ننکانہ صاحب(عکس آن لائن)ٹرمپ نیازی گٹھ جوڑ کے باعث قائداعظم کا کشمیر بھارت کا صوبہ بن چکا۔72سالوں میں متنازعہ کشمیر کی قرارداد کو 15بار دیکھا گیا جبکہ میاں نواز شریف نے4مرتبہ جنرل اسمبلی میں حق خود ارادیت کی بات کی18ماہ مزید پڑھیں

مصطفی کمال

عمران خان کی حکومت پیپلز پارٹی چلا رہی ہے، پیپلزپارٹی استعفیٰ دے، آج حکومت گر جائے گی،مصطفی کمال

کراچی(عکس آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے چیئرمین اورسابق سٹی ناظم سید مصطفی کمال نے کہاہے کہ عمران خان کی حکومت پیپلز پارٹی چلا رہی ہے، پیپلزپارٹی استعفیٰ دے، آج حکومت گر جائے گی، عمران خان کے مخالف ہوگئے تو نیب مزید پڑھیں

احسن اقبا ل

احسن اقبا ل نے ملتان سکھر موٹروے بارے لگائے گئے الزامات کو مسترد کردیا

اسلام آباد (عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سیکرٹری جنرل احسن اقبا ل نے ملتان سکھر موٹروے کے حوالے سے لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھ پر لگائے گئے الزامات میری ذات پر نہیں مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

مریم صفدر کی جانب سے گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کو متنازعہ بنانیکی کوشش کی جا سکتی ہے’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور( عکس آن لائن)چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ فساد اور انتشار کی ذہنیت رکھنے والی مریم صفدر نے گلگت بلتستان میں ہونے والے انتخابات کی آڑ میں خطرناک کھیل کھیلنے کی منصوبہ بندی مزید پڑھیں

رمضان ٹرانسمیشن

عمرہ کی اجازت نہ ملی تو ٹی وی پر رمضان ٹرانسمیشن کی میزبانی کروںگی‘ حریم شاہ

لاہور (عکس آن لائن) متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارحریم شاہ کا کہنا ہے کہ رمضان میں عمرہ ادائیگی کی اجازت نہیں ملی تورمضان ٹرانسمیشن ضرورکروں گی۔ حریم شاہ کے نام سے منسوب ٹوئٹراکانٹ پرایک وڈیوجاری کی گئی ہے جس میں حریم مزید پڑھیں