جنرل محمد افضل

پاکستان میں کورونا کے حوالے سے صورت حال بہتری کی طرف جا رہی ہے

لاہور (عکس آن لائن) چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے صورت حال بہتری کی طرف جا رہی ہے۔ چیئرمین این ڈی ایم اے مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

ملک میں کورونا وائرس کا گراف نیچے آنا تسلی بخش ہے، وزیر اعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کا گراف مسلسل نیچے آنا تسلی بخش امر ہے، اپنے تجربات سے سیکھتے ہوئے انتظامی اقدامات کو مزید موثر بنانا ہوگا۔ بدھ کو کورونا وائرس مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان

وینٹی لیٹر کی تیاری پاکستان کے لئے ایک اہم کامیابی ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے این آر ٹی سی کی جانب سے وینٹی لیٹر کی تیاری کو سراہتے ہوئے کہا کہ یہ پاکستان کے لئے ایک اہم کامیابی ہے، حکومت نوجوانوں کی صلاحیتوں کوبروئے کارلانے مزید پڑھیں

اسد عمر

کورونا وبا ء میں ڈاکٹرز کے مشورے اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد مشکل کام نہیں ،اسد عمر

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی وزیر ترقی ومنصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کورونا وبا ء میں ڈاکٹرز کے مشورے اور احتیاطی تدابیر پر عمل درآمد مشکل کام نہیں ، ایس او پیز پر عمل ہوگا تو مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت

پاکستان نے کورونا وائرس کے یومیہ 30 ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے کہا ہے کہ پاکستان نے کورونا وائرس کے یومیہ 30 ہزار ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے، آئندہ چند روز میں یہ صلاحیت 40 ہزار مزید پڑھیں

کورونا

پاکستان میں آئندہ ہفتے سے کورونا کے روزانہ 50 ہزار ٹیسٹ ہوں گے

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان میں اگلے ہفتے ہر روز کورونا وائرس کے 50 ہزار ٹیسٹ ہونے لگیں گے۔چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے مطابق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر میں ہونے والے ا جلاس میں مزید پڑھیں