لاہور (عکس آن لائن) لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 128میں استحکام پاکستان پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے مشترکہ امیدوار عون چوہدری کامیاب رہے ،تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سلمان اکرم راجہ نے حلقے کے مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن ) لاہورہائی کورٹ نے عمران ریاض کو بازیاب کرنے کے لیے پولیس کو 10 روز کی مزید مہلت دے دی ،چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ہم عمران ریاض کی زندگی کے لیے دعاگو بھی ہیں اور مزید پڑھیں
لاہور(عکس آن لائن ) لاہورہائی کورٹ نے نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ جسٹس شاہد کریم نے مقدمے کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ کیا درخواست گزار نے مزید پڑھیں
مکوانہ (عکس آن لائن) لاہور ہائی کورٹ نے سیشن کو رٹ سے سزائے موت پانے والے ملزم کی سزا معطل کر دی ہے۔فیصل آباد ایڈیشنل ڈسٹر کٹ اینڈ سیشن جج مظہر اقبال را نجھا نے تھانہ صدر کے 2015 کے مزید پڑھیں
لاہور ( عکس آن لائن)لاہورہائی کورٹ نے پنجاب حکومت کو ڈائریکٹرجنرل ایل ڈی اے عامر احمد خان کے تبادلے سے روک دیا۔جسٹس لاہور ہائی کورٹ شاہد کریم نے ڈی جی ایل ڈی اے کو تبدیل نہ کرنے کے متعلق چیف مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ عکس ) لاہورہائی کورٹ نے محکمہ اوقاف کو پی سی ون کے پیرا میٹر کے تحت بی بی پاک دامن کے مزار کا کام کرنے کی ہدایت کردی۔عدالت کے روبرو خواجہ حارث کی سربراہی میں مزار کا دورہ مزید پڑھیں
لاہور(نمائندہ عکس) لاہورہائی کورٹ نے مسلم لیگ (ق) کے نئے سربراہ کے انتخابی شیڈول پر الیکشن کمیشن کے حکم امتناع کیخلاف درخواست واپس لینے کی بنا پر مسترد کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ میں مسلم لیگ (ق )کے نئے سربراہ کے مزید پڑھیں
لاہور (کورٹ رپورٹر ) لاہورہائی کورٹ نے بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق حکم امتناعی میں 15 ستمبر تک توسیع کردی۔ لاہورہائیکورٹ میں بجلی کے بلوں میں فیول ایڈجسٹمنٹ کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس علی مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ عکس ) پاکستان ریلوے کی خاتون آفیسرکی ترقی کے کیس میں عدالت نے وفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں پاکستان ریلوے کی خاتون آفیسر کی ترقی کے متعلق کیس مزید پڑھیں
لاہور (نمائندہ عکس) لاہورہائی کورٹ نے ڈی جی اینٹی کرپشن راناعبدالجبارکی تعیناتی کے خلاف درخواست پرفریقین سے جواب طلب کرلیا ۔تفصیلات کے مطابق لاہورہائی کورٹ میں ڈی جی اینٹی کرپشن رانا عبدالجبار کی تعیناتی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں