آل پاکستان انجمن تاجران

حکومت موجودہ حالات میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے سے گریز کرے‘ آل پاکستان انجمن تاجران

لاہور (عکس آن لائن)آل پاکستان انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی نے بجلی کی قیمتوں میں ممکنہ اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت موجودہ حالات میں ایسے کسی بھی فیصلے سے گریز کرے ، حکومت مزید پڑھیں

ڈاکٹر طاہرالقادری

لاک ڈاؤن میں آن لائن تعلیم دینے والے اساتذہ قابل عزت ہیں،ڈاکٹر طاہرالقادری

لاہور(عکس آن لائن )قائد تحریک منہاج القرآن ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران آن لائن تعلیم دینے والے اساتذہ فرض شناس اور قابل عزت ہیں، انہوں نے لاک ڈاؤن کے دوران منہاج القرآن کے تعلیمی مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی نے” نیکسٹ جنریشن لرننگ مینجمنٹ سسٹم “متعارف کردیا

اسلام آباد(عکس آن لائن) علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے طلبہ کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے ’’نیکسٹ جنریشن لرننگ مینجمنٹ سسٹم‘‘متعارف کرادیا جس کے لئے آگاہی ایل ایم ایس پورٹل کوورچوئل کلاس روم سہولت کے ساتھ اپ گریڈ مزید پڑھیں

پولیس اور سول ڈیفنس

لاک ڈاﺅن کے دوران ڈیوٹی دینے والے پنجاب پولیس اور سول ڈیفنس کے جوان لائق تحسین ہیں،عبدالقیوم گوندل

گوجرانوالہ(نمائندہ عکس آن لائن)کرونا کے خلاف فرنٹ لائن میں لڑنے والوں میں پولیس اور سول ڈیفنس کے جوانوں کا کردار ناقابل فراموش ہے جو اپنی زندگیوں کی پرواہ کئے بغیر گلی محلوں اور مختلف مقامات پر لگائے گئے ناکوں پر مزید پڑھیں

لیڈی گاگا

لاک ڈان میں موسیقی اضطراب پرقابوپانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے، لیڈی گاگا

لاس اینجلس (عکس آن لائن )امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن کے دوران موسیقی اضطراب پر قابو پانے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔لاک ڈاؤن کے دوران ایک میوزک کنسرٹ ون ورلڈ ٹوگیدر ایٹ ہوم منعقد کیا مزید پڑھیں

مستحق افراد

ملک بھر میں جاری لاک ڈاﺅن کے دوران مستحق افراد تک راشن کی تقسیم کا سلسلہ جاری ہے،پروفیسر اقبال

شورکوٹ (نمائندہ عکس آن لائن) ملک بھر میں جاری کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاﺅن کے دوران مستحق افراد تک راشن پہنچانے کے لیے شہر بھر میں عوامی وسماجی حلقے کوشاں اسی سلسلہ میں الخدمت فاﺅنڈ یشن کے زیراہتما مزید پڑھیں

ثروت گیلانی

ثروت گیلانی کی بچوں کوصحت مندسرگرمیوں میں مصروف رہنے کی نصیحت

کراچی (عکس آن لائن) معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے لاک ڈاﺅن کے دوران والدین کو بچوںکوموبائل اور ٹی وی سے دور کرکے صحت مندسرگرمیوں میں حصہ لینے کی نصیحت کی ہے۔ ثروت گیلانی نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ مزید پڑھیں

شہباز شریف

یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے ملک بھر میں خوراک اور ادویات کی فراہمی شروع کی جائے،شہباز شریف

اسلام آباد (عکس آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمد شہبازشریف نے لاک ڈاؤن کے دوران خوراک اور ادویات کی فراہمی کا پلان پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوٹیلیٹی سٹورز کے ذریعے مزید پڑھیں