v

صدر نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری واپس بھیج دی، اسپیکر نے اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے مخصوص نشستوں سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایڈوائس واپس بھیج دی جس کے بعد اسپیکر نے اجلاس جمعرات کو بلالیا ہے۔ صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب مزید پڑھیں

صدر مملکت عارف علوی

صدر نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر دی

اسلام آباد ( عکس آن لائن)صدر مملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی سمری مسترد کر کے واپس بھیج دی۔ذرائع ایوان صدر کے مطابق صدر کے مطابق پہلے خواتین اور اقلیتوں کی نشستوں کو مکمل کیا مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اسمبلی سے سندھ کی خواتین کی 2 نشستیں پیپلزپارٹی کو الاٹ کردی گئی ہیں، مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب پنجاب میں مریم نواز کی معاونت کریں گی

لاہور ( عکس آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ مریم اورنگزیب کو رکن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ پارٹی قائد نواز شریف اور پارٹی صدر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ

قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران قومی اسمبلی کے لیے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر مکمل طور پر فعال

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں نو منتخب معزز ممبران قومی اسمبلی کے لیے قائم فیسیلی ٹیشن سینٹر مکمل طور پر فعال کر دیا گیا۔ ترجمان قومی اسمبلی کے مطابق فیسیلی ٹیشن سینٹر قومی اسمبلی کی کمیٹی روم مزید پڑھیں

اسد قیصر

شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، اسد قیصر

راولپنڈی (عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ شہباز شریف میں اخلاقیات ہو تو شکست تسلیم کریں، جعلی وزیر اعظم اور کابینہ ہو گی، ان لوگوں کو کوئی بھی قبول نہیں کرے گا۔ اڈیالہ مزید پڑھیں

سعد رفیق

پی ٹی آئی، پی پی ملکرحکومت بنالیں،(ن) لیگ کوکانٹوں کاتاج سجانے کا شوق نہیں ، سعد رفیق

لاہور ( عکس آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ تحریک انصاف ، پیپلزپارٹی کیساتھ مل کرمرکز میں حکومت بنالے،مسلم لیگ (ن) کو کانٹوں کاتاج سجانے کا کوئی مزید پڑھیں

بیلٹ باکس

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کیلئے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام مکمل

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات کے لئے 7 لاکھ بیلٹ باکس کا انتظام کر لیا۔ ذرائع الیکشن کمیشن کے مطابق ملک بھر میں 2لاکھ 76ہزار سے زائد پولنگ بوتھ قائم کئے جا رہے ہیں، ہر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

لاہور میں قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

لاہور (عکس آن لائن)لاہور سے قومی و صوبائی اسمبلی کی 44 نشستوں پر عام انتخابات 2024 کے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔ الیکشن کمیشن نے الیکشن ٹربیونل کے فیصلوں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں دائر درخواستوں کے مزید پڑھیں

ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

خالد مقبول صدیقی نے این اے 242 پر سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر کی تردید کر دی

کراچی (عکس آن لائن)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم)پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے این اے 242 کراچی پر ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کی خبر کی تردید کردی۔ ایک بیان میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا مزید پڑھیں