خورشید شاہ

ن لیگ سے بالکل ناراض نہیں ،وہ خود کو لاڈلہ ظاہر کررہے ہیں جبکہ ہم نہیں کہہ رہے کہ یہ لاڈلے ہیں، خورشید شاہ

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور قومی اسمبلی کے سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ ہم ن لیگ سے بالکل ناراض نہیں اور نہ ہی انہیں لاڈلا کہہ رہے ہیں لیکن وہ خود ہی ایسا مزید پڑھیں

سائرہ بانو

کچرے سے بجلی بنائی جاتی ہے لیکن ہم نے پارٹی بنائی ہے،سائرہ بانو

کراچی(عکس آن لائن) گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس(جی ڈی اے)کی رہنما اور رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو نے کہا ہے کہ کچرے سے بجلی بنائی جاتی ہے لیکن ہم نے پارٹی بنائی ہے۔خصوصی گفتگو کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی سائرہ بانو مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے 28مئی کو قومی اسمبلی کا ضمنی انتخاب روک دیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)الیکشن کمیشن نے 28مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیے،الیکشن کمیشن کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں الیکشن کمیشن کا 11 مئی کو پولنگ کے لیے جاری ہونے والا نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

جے پرکاش

پی ٹی آئی کے سابق رکن قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پارٹی چھوڑ دی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سابق رکنِ قومی اسمبلی جے پرکاش نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرلیں۔جے پرکاش مخصوص نشست پر پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مزید پڑھیں

راجہ پرویز اشرف

قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی نے توہین پارلیمنٹ بل 2023 منظور کرلیا۔منگل کو اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے قواعدو ضوابط و استحقاق رانا محمد قاسم نون نے مزید پڑھیں

راجہ ریاض

عمران نے وہ کام کیا جو آج تک ملک دشمن نہ کرسکے،راجہ ریاض

اسلام آ باد (عکس آن لائن) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وہ وہ کام کیاجو آج تک ملک دشمن نہ کرسکے۔ پیر کو اسپیکرراجہ پرویزاشرف کی زیرصدارت قومی مزید پڑھیں

قومی اسمبلی

توہین پارلیمنٹ بل متعارف، 6 ماہ قید اور جرمانے کی سزا تجویز،اسپیکر نے بل قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کو مزید غور کیلئے بھیج دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی میں توہین پارلیمنٹ سے متعلق بل کی متعارف کروادیا گیا ،اسپیکر نے بل مزید غور کیلئے قائمہ کمیٹی برائے قانو ن وانصاف کو بھیج دیا ، بل میں ایوان کی توہین پر چھ ماہ مزید پڑھیں

وفاقی وزیر تعلیم

حکومت ملک میں شرح خواندگی کی بہتری کیلئے ترجیجی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے،وزیر تعلیم

اسلام آباد (عکس آن لائن)وفاقی وزیر تعلیم رانا تنویر حسین نے قومی اسمبلی کو بتایا ہے کہ حکومت ملک میں شرح خواندگی کی بہتری کیلئے ترجیجی بنیادوں پر اقدامات کررہی ہے اور رواں سال 30جون تک اسلام آباد میں شرح مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے میں کامیاب

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی اسمبلی میں وزیر اعظم شہباز شریف کے اعتماد کا ووٹ لینے کیلئے ووٹنگ ہوئی جس میں وزیر اعظم 180 ووٹ لے کر ایوان کا اعتماد حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔جمعرات کو قومی اسمبلی کا اجلاس مزید پڑھیں