چینی

چینی کے فی کلو نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ ،فی کلو قیمت 174 روپے تک پہنچ گئی

اسلام آباد (عکس آن لائن)چینی کے فی کلو نرخوں میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا، ،فی کلو قیمت 174 روپے تک پہنچ گئی۔ دستاویز کے مطابق ملک بھر میں چینی کی اوسط قیمت 143 روپے سے زائد ریکارڈ کی گئی، مزید پڑھیں

برائلر گوشت

اضافے کا رجحان جاری ،برائلر گوشت کی فی کلو قیمت 524روپے تک پہنچ گئی

لاہور(عکس آن لا ئن)برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری ہے جس سے قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔ شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید 5روپے اضافے سے524روپے مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈے مزید مہنگے

لاہور(نمائندہ عکس)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے419روپے، زندہ برائلرمرغی کی قیمت2روپے کمی سے279روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے271روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

گھی کی قیمت

فیصل آباد میں ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی کی قیمت نے ریکارڈ توڑ دیے

لاہور(عکس آن لائن )فیصل آباد میں ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ گھی 400روپے فی کلو تک پہنچ گیا ہے گھی کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو گیا ہے گھی تیسر ے درجے کا کا ٹن5ہزار 200روپے تک پہنچ گیا مزید پڑھیں

اسد عمر

ایک ماہ میں 31روپے چینی کی قیمت میں کمی ،حکومت ٹھیک اور باہمت ہو تو آخرکار وہ کامیاب ہوجاتی ہے، اسد عمر

اسلام آباد(عکس آن لائن)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ اگر بگڑے نظام سے مستفید ہونے والے طاقتور ہوں تو مزاحمت زیادہ ہوتی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں اسد مزید پڑھیں

چینی کی قیمت

وزیر اعظم کی چینی کی قیمت نیچے لانے پر معاشی ٹیم کو مبارکباد

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعطم عمران خان نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت نیچے لانے پر اپنی معاشی ٹیم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے لکھا کہ ملک بھرمیں چینی مزید پڑھیں