محکمہ اوقاف سندھ نے قبر کیلئے 5 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا، مصطفی ٰ قریشی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی کا کہنا ہے کہ محکمہ اوقاف سندھ نے ان سے قبر کیلئے 5 لاکھ کا مطالبہ کیا ہے۔ اداکار مصطفیٰ قریشی نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ ان کی مزید پڑھیں

اُشنا شاہ ملالہ

اسرائیلی حملوں پرخاموشی، اُشنا شاہ ملالہ سمیت دیگر مشہور شخصیات پربرس پڑیں

کراچی(عکس آن لائن) فلسطین پر اسرائیلی حملوں کے خلاف اپنی آواز بُلند کرنے والی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے ملالہ یوسف زئی سمیت تمام مشہور شخصیات کو آڑے ہاتھوں لے لیا جو اس وقت خاموش ہیں۔گزشتہ شب سے غزہ پر مزید پڑھیں

یاسر حسین

فن اور فنکار کو الگ الگ دیکھتا ہوں، جاوید اختر نے ایسا بیان جان بوجھ کر دیا، یاسر حسین

کراچی (نمائندہ عکس)پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار، ہدایت کار اور میزبان یاسر حسین نے کہا ہے کہ میں فن اور فنکار کو الگ الگ دیکھتا ہوں، میرے نزدیک جاوید اختر نے جو کچھ کہا اس کا ان کے کام مزید پڑھیں

صباء پرویز

مجھے سنجیدہ کردار زیادہ دیئے جاتے ہیں ،کامیڈی کردار ادا کرنے کی خواہش ہے ‘ صباء پرویز

لاہور ( نمائندہ عکس) سینئر اداکارہ صباء پرویز نے کہا ہے کہ فنکار کو اپنے فن کے ذریعے شناخت بنانی چاہیے اس لئے مجھے انٹر ویوز دینا اچھا نہیں لگتا۔ انہوںنے کہا کہ مجھے سنجیدہ کردار زیادہ دیئے جاتے ہیں مزید پڑھیں

بابرہ شریف

اپنے حصے کا کام کر چکی ہوں اور اب مطمئن زندگی گزار رہی ہوں ‘ بابرہ شریف

لاہور( عکس آن لائن)ماضی کی نامور اداکارہ بابرہ شریف نے کہا ہے کہ اپنے حصے کا کام کر چکی ہوں اور اب مطمئن زندگی گزار رہی ہوں ، مستقبل میں کام کرنے کے حوالے سے اگر مگر کی قائل نہیں مزید پڑھیں

اداکار قوی خان

آج کے نوجوان اداکاروں کو مقبول ہونے کیلئے کئی طرح کے پلیٹ فارم میسر ہیں ‘ قوی خان

لاہور( عکس آن لائن) سینئر اداکار قوی خان نے کہا ہے کہ جب ہم نے کام شروع کیا تو اس وقت صرف ریڈیو اور پی ٹی وی ہوتا تھا لیکن خوش قسمتی سے آج کے نوجوان اداکاروں کو مقبول ہونے مزید پڑھیں

صائمہ نور

فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا ،سینئر کے تجربے سے استفادہ کرنا چاہیے ‘ صائمہ نور

لاہور(عکس آن لائن) نامور اداکارہ صائمہ نو ر نے کہا ہے کہ فنکار کبھی ریٹائر نہیں ہوتا بلکہ سینئر فنکار کے تجربے سے استفادہ کرنا چاہیے ، پنجابی فلموں کے فروغ کیلئے کارپوریٹ سیکٹر کو بھی سرمایہ کاری کرنی چاہیے مزید پڑھیں

نسیم وکی

میں نے اپنی زندگی میں اتنی بے حس حکومت نہیں دیکھی ‘ نسیم وکی

لاہور(عکس آن لائن) سینئر کامیڈین اداکار نسیم وکی نے کہا ہے کہ میں نے اپنی زندگی میں اتنی بے حس حکومت نہیں دیکھی ، انتہائی خراب معاشی حالات کی وجہ سے فنکار گھروں کے برتن بیچنے پر مجبور ہیں اور مزید پڑھیں

شاہدہ منی

شاہدہ منی کاآرٹسٹ ویلفیئر فنڈ بڑھا کر ایک ارب روپے کرنے پر وزیر اعظم سے اظہار تشکر

لاہور( عکس آن لائن )پرائیڈ آف پرفارمنس ملیوڈی کوئین شاہدہ منی نے آرٹسٹ ویلفیئر فنڈ 25 کروڑ سے بڑھا کر ایک ارب روپے کرنے پر وزیر اعظم عمران خان سے اظہار تشکرکرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اقدام سے ثقافت مزید پڑھیں