ڈاکٹر فیصل سلطان

آکسفورڈ کی آسٹرازینیکا ویکسین مارچ کے اوائل میں پاکستان پہنچنے کی امید ہے’ معاون خصوصی برائے صحت

لاہور(عکس آن لائن)معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا ہے کہ پاکستان کرونا ویکسی نیشن کے حوالے سے دوسرے مرحلے میں داخل ہورہا ہے۔ٹویٹ کرتے ہوئے انہوںنے بتایا کہ آکسفورڈ کی آسٹرازینیکا ویکسین مارچ کے اوائل میں پاکستان مزید پڑھیں

ضمنی الیکشن

ضمنی الیکشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا’ مریم نواز

لاہور(عکس آن لائن )مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے خبردار کیا ہے کہ ضمنی الیکشن میں نتائج تبدیل کرنے کی کوشش کرنے والوں کو یہ مہنگا پڑے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق این اے 75 ڈسکہ کے انتخابی مزید پڑھیں

سینیٹ الیکشن

سینیٹ الیکشن میں پی ٹی آئی اپنے اے ٹی ایمز کو دوبارہ میدان میں لائی ہے ، ترجمان سندھ حکومت

کراچی(عکس آن لائن)سندھ حکومت کے ترجمان مشیر قانون ، ماحولیات و ساحلی ترقی بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ دھند کی آڑ میں دھاندلی کی مزمت کرتے ہیں سندھ سمیت پنجاب اور کے پی میں ضمنی الیکشن سلیکٹیڈ حکومت مزید پڑھیں

وقار یونس

مستقبل میں ڈھیروں کامیابیاں آپ کا نصیب ہوں، وقار یونس کی اظہر علی کو سالگرہ کی مبارکباد

اسلام آباد (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے بولنگ کوچ وقار یونس نے سابق کپتان اظہر علی کی سالگرہ پر خوبصورت پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مستقبل میں ڈھیروں کامیابیاں آپ کا نصیب ہوں۔وقار یونس نے سوشل میڈیا مزید پڑھیں

پی ایس ایل 6

پی ایس ایل 6،ایونٹ کو فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ،سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی

کراچی(عکس آن لائن)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 6 کے انعقاد کے موقع پر فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے سیکیورٹی انتظامات کوحتمی شکل دیدی گئی ہے۔یہ فیصلہ اعلیٰ سطحی اجلاس میں پی ایس ایل کے مزید پڑھیں

پاکستان سپر لیگ

تنقید کے بعد تعریفیں بٹورنے والے ‘گروو میرا’ نے بارہ دن میں پی ایس ایل کے تمام گانوں کو پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (عکس آن لائن)رواں ماہ 20 فروری سے شروع ہونے والے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چھٹے سیزن کے آفیشل گانے نے محض 12 دن میں نیا ریکارڈ بنا کر پی ایس ایل کے تمام گانوں کو مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

انتظارکی گھڑیاں ختم ،پاکستان سپر لیگ کا چھٹا ایڈیشن آج سے شروع ہوگا

کراچی(عکس آن لائن)انتظارکی گھڑیاں ختم ہوگئیں،پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)کے زیر اہتمام پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کا چھٹا ایڈیشن آج(ہفتہ) سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں شروع ہوگا۔لیگ کے پہلے 20 میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے جبکہ ناک مزید پڑھیں

طلبا

طلباء کے ب فارم کے اندراج کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع

لاہور(عکس آن لائن) طلبا کے ب فارم کے اندراج کی تاریخ میں ایک ماہ کی توسیع دے دی گئی۔ سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے 31 مارچ تک تاریخ میں توسیع کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ لاہور سمیت صوبہ بھر کے سرکاری مزید پڑھیں

سونے

مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت250روپے کی کمی سے ایک لاکھ9ہزار950روپے ہوگئی

کراچی(عکس آن لائن)مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی فی تولہ قیمت250روپے کی کمی سے ایک لاکھ9ہزار950روپے ہوگئی۔صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت13ڈالر کی کمی سے1772ڈالر ہوگئی جس کے زیر مزید پڑھیں

ڈالر

انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

کراچی(عکس آن لائن)انٹر بینک میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا ۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روز مزید پڑھیں