لنڈ ا بازاروں

فیصل آباد میں سردی کی لہرمیں اضافہ کے ساتھ ہی لنڈ ا بازاروں کی رونقین بحال

مکوآنہ (عکس آن لائن)فیصل آباد میں موسم سرما کی آمداور سردی کی لہر میں اضافہ کے ساتھ ہی بازاروں، ریڈی میڈ گارمنٹس مارکیٹوں خصوصاً لنڈا بازار کی رونقیں دوبالا ہو گئی ہیں جہاں بڑی تعداد میں رضائیوں، کمبلوں، گرم لحافوں، مزید پڑھیں

مچھلی

فیصل آباد میں موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی، قیمتوں میں بھی اضافہ

مکوآنہ (عکس آن لائن)فیصل آباد میں موسم سرد ہوتے ہی مچھلی کی فروخت بڑھ گئی، مانگ بڑھنے سے قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔موسم سرد ہونے سے مچھلی مارکیٹ کی رونق بڑھ گئی تاہم مہنگائی کے اثرات مچھلی مزید پڑھیں

نسیم شاہ

نسیم شاہ نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ری ہبلیٹیشن ( بحالی ) کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے۔نسیم شاہ ستمبر میں ایشیا کپ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جس کے مزید پڑھیں

شین واٹسن

سابق آسٹریلوی آل راؤنڈر شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے نئے کوچ مقرر

اسلام آباد (عکس آن لائن)سابق آسٹریلوی آل راونڈر شین واٹسن کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا نیا کوچ مقرر کر دیا گیا۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر،ٹیم ڈائریکٹر معین خان اور ٹیم مینجمنٹ نے پی ایس ایل 9 کے لئے مزید پڑھیں

پاکستان ویمن ٹیم

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ڈنیڈن سے کوئنز ٹان پہنچ گئی، جمعہ سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کریگی

کوئنز ٹائون (عکس آن لائن)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم ڈنیڈن سے کوئنز ٹائون پہنچ گئی،پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم (آج) جمعرات کو ایک روز آرام کے بعد جمعہ سے ٹریننگ سیشن کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ویمنز کرکٹ ٹیموں مزید پڑھیں

پاکستان انڈر 1

پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں شرکت کرنے کے لیے کراچی سے چلی گئی

کراچی (عکس آن لائن)پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم اے سی سی انڈر19 ایشیا کپ میں شرکت کرنے کے لیے کراچی سے چلی گئی ۔ پی سی بی اعلامیہ کے مطابق انڈر 19 ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم کو مزید پڑھیں

میر پوتین

روسی صدر ولادی میر پوتین متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی (عکس آن لائن)روسی صدارتی محل کریملن نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو روسی صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں،، اپنے اس دورے میں وہ ماسکو کیلیے اہم شراکت داری کو مضبوط بنانے، توانائی کے مسائل مزید پڑھیں

صدرزیلنسکی

کانگریس سے خطاب منسوخ،یوکرائنی صدرزیلنسکی ویڈیو لنک کے ذریعے جی سیون اجلاس میں شرکت کریں گے

ٹوکیو (عکس آن لائن)جاپانی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی گروپ سیون ممالک کے رہ نمائوں کی ایک ویڈیو میٹنگ میں شرکت کریں گے جو ٹوکیو میں ہو رہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حکومتی مزید پڑھیں

امریکا

سکھ رہنما قتل کی بھارتی سازش کو سنجیدگی سے لے رہے ہیں،امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی سرزمین پر سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش میں بھارتی عہدیدار کے ملوث ہونے کے الزامات کو بہت سنجیدگی سے مزید پڑھیں