میر پوتین

روسی صدر ولادی میر پوتین متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی (عکس آن لائن)روسی صدارتی محل کریملن نے اعلان کیا ہے کہ بدھ کو روسی صدر ولادیمیر پوتین متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں،، اپنے اس دورے میں وہ ماسکو کیلیے اہم شراکت داری کو مضبوط بنانے، توانائی کے مسائل اور علاقائی پالیسی پر تبادلہ خیال کریں گے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کریملن کے ترجمان دیمتری پیسکوف نے کہا کہ صدر پوتین تیل کے شعبے میں تعاون کے مسائل کے علاوہ بین الاقوامی اور علاقائی مسائل، فلسطین اسرائیل تنازع اور دیگر امور پر بات چیت کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں