ایشین ڈیولپمنٹ بینک

گلیشیئر پگھلنے سے ڈیڑھ ارب سے زائد لوگوں کا روزگار خطرے میں ہے: ایشین ڈیولپمنٹ بینک

اسلام آباد (عکس آن لائن)ایشین ڈیویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی)نے خبردار کردیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گلیشیئر پگھلنے سے ایک ارب 60 کروڑ سے زائد لوگوں کے ذریعہ معاش کا تحفظ خطرے میں آ گیا ہے۔اے ڈی بی مزید پڑھیں

انعامی بانڈز

200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15دسمبر کو ہوگی

لاہور(عکس آن لائن) قومی انعامی بانڈز کی رواں سال کی آخری قرعہ اندازی 15دسمبر کو ہو گی ۔200 روپے مالیت کے انعامی انعامی بانڈزکی قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 لاکھ 50 ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں اڑھائی مزید پڑھیں

پی ایس ایل

پی ایس ایل ،بڑی تعداد میںغیر ملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروالی

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل سیزن 9کی بھر پور تیاریاں شروع کر دی ہیں جبکہ غیر ملکی کھلاڑی بڑھ چڑھ اپنی دستیابی ظاہر کر رہے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے سیزن 9کے لئے مزید پڑھیں

ویسٹ انڈیز

ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیدی

انٹیگا(عکس آن لائن)ویسٹ انڈیز نے کپتان شائی ہوپ کی طوفانی بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ کو پہلے ون ڈے کرکٹ میچ میں 4وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0ـ1 کی برتری حاصل کرلی،برطانوی ٹیم نے ٹاس جیت کر مزید پڑھیں

حارث رؤف

حارث رؤف، اسامہ میر اور زمان خان کو بگ بیش لیگ کے لیے این او سی جاری

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے فاسٹ بولرز حارث رؤف، زمان خان اور اسپنر اسامہ میر کو بگ بیش لیگ کھیلنے کے لیے این او سی ( نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ ) جاری کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے یہ این مزید پڑھیں

صدر بائیڈن

اسرائیل کی حمایت امریکی صدر بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی

واشنگٹن (عکس آن لائن)غزہ کے معصوم فلسطینیوں پر وحشیانہ بمباری کرنے والے اسرائیل کی حمایت امریکی صدر جو بائیڈن کو مہنگی پڑ گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق جو بائیڈن کو دوبارہ صدارت کی دوڑ میں شامل ہونے سے روکنے کے مزید پڑھیں

خام تیل

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں

سنگاپورسٹی(عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں ایک بار پھر خام تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اوپیک پلس کے فیصلے کے مسلسل دبا ئواور عالمی ایندھن کی طلب میں اضافے پر غیر یقینی صورتحال کے مزید پڑھیں