وزیر خارجہ

میرے نزدیک گریڈ نہیں کارکردگی کی اہمیت ہے، کام نہ کرنے والوں کی کوئی جگہ نہیں،وزیر خارجہ

اسلام آباد (عکس آن لائن ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ میرے نزدیک گریڈ نہیں کارکردگی کی اہمیت ہے، ہمارے دور میں پوسٹنگ کارکردگی کی بنیاد پر ہوں گی، میرے نزدیک کام نہ کرنے والوں مزید پڑھیں

ڈاکٹر ظفر مرزا

ڈینگی روکنے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں،ڈاکٹر ظفر مرزا

اسلام آباد(عکس آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ وزیراعظم کی ہدایت پر ڈینگی کو پھیلنے سے روکنے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جارہے ہیں۔ بدھ کو اسلام آباد میں مزید پڑھیں

اسکول

تعلیمی سیشن کے دوران متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے گئے

لاہور(عکس آن لائن ) محکمہ تعلیم پنجاب نے تعلیمی سیشن کے دوران لاہور شہر کے متعدد گورنمنٹ مسجد مکتب اسکول بند کر دیے جس سے سینکڑوں طالب علم تعلیم سے محروم ہو گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسجد مکتب اسکول مزید پڑھیں

فواد چوہدری

بھارتی حکومت مہاتما گاندھی کے قاتل کی پیروکار ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ آج بھارتی حکومت مہاتما گاندھی کے قاتل گوڈسے کی پیروکار ہے، مہاتما گاندھی یہ دیکھ کر دکھی ہوں گے کہ بھارت میں انتہا مزید پڑھیں

مسعودخان

بھارت آزادکشمیر پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے،مسعودخان

واشنگٹن(عکس آن لائن ) صدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں اجاگر کرنا بڑی کامیابی ہے، بھارت کشمیر کے معاملے پر اندرونی بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں پاکستانی سفارت مزید پڑھیں

ملزم گرفتار

فیصل آباد میں 8 سالہ بچے سے زیادتی و قتل کا ملزم گرفتار

فیصل آباد(عکس آن لائن) پولیس نے تھانہ ترکھانی کے علاقے میں 8 سالہ بچے سے زیادتی و قتل کے ملزم کو گرفتار کرلیا،ملزم کے خلاف بچے کے قتل اور زیادتی کا مقدمہ درج، دہشت گردی کی دفعات بھی شامل۔ تفصیلات مزید پڑھیں

فردوس عاشق اعوان

ای کامرس پالیسی کاروباری سرگرمیوں میں اضافے کا باعث بنے گی، فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد(عکس آن لائن ) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ ای کامرس پالیسی پاکستان کی معیشت کو دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرے گی،مالی معاملات کو مزید پڑھیں

نیپرا

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 66پیسے اضافے کی منظوری دیدی

اسلام آباد(عکس آن لائن ) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں فی یونٹ ایک روپے 66 پیسے اضافے کی منظوری دی ہے جو اگست کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مزید پڑھیں

قاسم سوری

الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن) الیکشن کمیشن نے قاسم سوری کی قومی اسمبلی کی رکنیت ختم کر دی ، قاسم سوری کی رکنیت ختم کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل نے کیا تھا ، وہ حلقہ این 265 کوئٹہ سے رکن اسمبلی مزید پڑھیں