انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ

انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ ڈویژن کے لئے 19 کروڑ 48 لاکھ روپے جاری

اسلام آباد(عکس آن لائن )وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگراموں میں انفارمیشن اینڈ براڈکاسٹنگ ڈویژن کے لئے مجموعی طور پر اب تک 19 کروڑ48 لاکھ کے فنڈزجاری کردیئے ہیں، حکومت نے اس ڈویژن کے مزید پڑھیں

سی پیک

سی پیک سے ماحول دوست اور پائیدار ترقی کے فروغ میں مدد ملے گی، چینی ماہر

اسلام آباد(عکس آن لائن )ایک خطہ ایک شاہراہ منصوبے اور اس میں شامل سی پیک سے ماحول دوست اورپائیدارترقی کے فروغ میں مدد ملے گی۔چین کے بین الاقوامی ادارے کے ماہر ٹیڈونگ ژو نے کہا ہے کہ چینی حکومت نے مزید پڑھیں

چین سے درآمدات

چار ماہ کے دوران چین سے درآمدات میں 9.87 فیصد، برآمدات میں 1.85 فیصد کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن )چین سے درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چار ماہ میں 9.87فیصد کی نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی اس عرصہ میں چین کو پاکستانی برآمدات میں 1.85فیصد کی کمی دیکھنے میں آئی۔ سٹیٹ بینک آف مزید پڑھیں

افتخار بشیر

صنعتی شعبہ پر ٹیکسوں کی بھرمار سے بے شمار مسائل جنم لے رہے ہیں : افتخار بشیر

لاہور (عکس آن لائن) تاجر رہنما و صدر گرائنڈنگ ملز ایسوسی ایشن پاکستان چوہدری افتخار بشیر سابق ایگزیکٹو ممبر لاہور چیمبرآف کامرس نے کہا ہے کہ صنعتی شعبہ پر ٹیکسوں کی بھرمار سے بے شمار مسائل جنم لے رہے ہیں مزید پڑھیں

سرفراز احمد

سابق کپتان سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور کر دی

کراچی (عکس آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے فرسٹ کلاس کرکٹ میں 5 سال بعد سنچری اسکور کر دی۔نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں جاری قائد اعظم ٹرافی کے ساتویں راؤنڈ کے میچ میں سندھ کے کپتان سرفرازاحمد مزید پڑھیں

پاکستان کرکٹ بورڈ

پاکستان کا بنگلادیش سمیت کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہ کھیلنے کا اعلان

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایک بارپھر ہوم سیریز ملک میں کھیلنے کا اعادہ کرتے ہوئے واضح کیاہے کہ بنگلا دیش کے خلاف سیریز سمیت پاکستان کوئی بھی سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا۔پی سی بی ترجمان مزید پڑھیں

اسٹیون اسمتھ

آسٹریلوی بلے باز اسٹیون اسمتھ نے یاسر شاہ کا چیلنج قبول کرلیا

برسبین(عکس آن لائن )سابق آسٹریلین کپتان اور مایہ ناز بلے باز اسٹیون اسمتھ نے یاسر شاہ کا چیلنج قبول کرلیا، پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں یاسر شاہ کی جانب سے آوٹ کرنے کے بعد کیے گئے اشارے کو مزید پڑھیں

امام الحق

ٹیسٹ کرکٹ بہت مشکل ،دماغی طور پر مضبوط ہونا ضروری ہے:امام الحق

ایڈیلیڈ(عکس آن لائن )قومی ٹیم کے سلامی بلے باز امام الحق نے کہا ہے کہ ٹیسٹ کرکٹ بہت مشکل ہے جس کیلئے دماغی طور پر مضبوط ہونا ضروری ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پنک گیند اور مزید پڑھیں