ٹماٹرکی نرسری

ٹماٹرکی نرسری ٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے کاشتکاروں کو ٹنل میں ٹماٹرکی کاشت کیلئے تیار کی گئی اکتوبرکاشتہ نرسری فوری طورپرٹنل میں منتقل کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہاگیاہے کہ کاشتکار اچھے نکاس والی زرخیزمیرازمین جس میں نامیاتی مادوں کی مزید پڑھیں

سورج مکھی کاشت

کاشتکار یکم فروری سے سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں،ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت

قصور (عکس آن لائن) ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ زراعت(توسیع)قصورمحمدنویدامجد نے کہاہے کہ قصور‘لاہور‘اٹک‘راولپنڈی‘ گجرات‘سیالکوٹ‘ گوجرانوالہ‘ شیخوپورہ اورننکانہ صاحب کے اضلاع میں کاشتکار یکم فروری سے 28فروری تک سورج مکھی کاشت کرسکتے ہیں۔ انہوں بتایا کہ سرگودھا‘میانوالی‘ فیصل آباد‘ساہیوال‘اوکاڑہ کے اضلاع میں سورج مزید پڑھیں

میرے پاس تم ہو

ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط ڈیجیٹل پلیٹ فارم’’ اے آر وائے زیپ‘‘ پر دستیاب ہو گی

اسلام آباد (عکس آن لائن) ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘ کی آخری قسط ڈیجیٹل پلیٹ فارم’’ اے آر وائے زیپ‘‘ پر دستیاب ہو گی ۔ ڈرامہ سیریل’’میرے پاس تم ہو‘‘کے میکرز نے گزشتہ دنون اعلان کیا تھا کہ ڈرامے کی مزید پڑھیں

اداکارہ عائزہ خان

’’دوٹکے کی عورت‘ُ‘ ڈائیلاگ کی اہمیت معلوم نہیں تھی ، عائزہ خان

اسلام آباد(عکس آن لائن) اداکارہ عائزہ خان نے ’’دوٹکے کی عورت‘‘ ڈائیلاگ پر اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب انہوں نے ڈرامہ ’’میرے پاس تم ہو‘‘ کا سکرپٹ پڑھا تو انہیں اس وقت اس ڈائیلاگ کی مزید پڑھیں

نیشنل ہائی وے اتھارٹی

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے ایک کھرب 10 ارب 79 کروڑ روپے کے فنڈز جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزارت منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات نے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے ترقیاتی کاموں کے لئے اب تک مجموعی طور پر ایک کھرب 10 ارب 79 کروڑ روپے سے مزید پڑھیں

گوشت

گوشت کی مجموعی ملکی برآمدات میں 40 فیصد سے زیادہ برآمدات متحدہ عرب امارات کو کی جاتی ہیں

اسلام آباد (عکس آن لائن) متحدہ عرب امارات پاکستانی گوشت کی بڑی درآمدی منڈی ہے، گوشت کی مجموعی ملکی برآمدات میں 40 فیصد سے زیادہ برآمدات یو اے ای کو کی جاتی ہیں۔ پاکستان سے گوشت درآمد کرنے والا دوسرا مزید پڑھیں

موبائل فونز

موبائل فونز کی درآمدات میں 69.25 فیصد اضافہ

اسلام آباد(عکس آن لائن)رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران موبائل فونز کی درآمدات میں 69.25 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق جاری مالی سال کے پہلے 6ماہ میں جولائی تا مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم

بریگزٹ کے بعد افریقا سے تجارت کے دروازے کھلیں گے، برطانوی وزیراعظم

لندن (عکس آن لائن)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ چاہتے ہیں برطانیہ افریقی ممالک کے لیے انوسٹمنٹ پارٹنر بنے، بریگزٹ کے بعد افریقا کے ساتھ تجارت کے دروازے کھلیں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق نائیجیریا، روانڈا، گھانا اور یوگینڈا کے مزید پڑھیں

امریکا

حزب اللہ کے مقابلے کے لیے عالمی حمایت حاصل کرتے رہیں گے،امریکا

واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے لبنانی حزب اللہ کو جنوبی امریکا کے متعدد ممالک کی طرف سے ایک دہشت گرد تنظیم قرار دینے کا خیر مقدم کیا ہے اورکہاہے کہ حزب اللہ کا مقابلہ کرنے اور اسے مزید پڑھیں