سپرے

آلوکی فصل کوبیماریوں سے بچانے کی ہدایت

قصور(عکس آن لائن) ترجمان محکمہ زراعت نے آلوکی فصل کو موزیک ‘تنے‘آلوکے کوڑھ‘مائیکوپلازما‘آلو کے پتہ مروڑوائرس اورآلو کے وائرس وائی جیسی خطرناک بیماریوں سے بچانے کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت کی ہے اور کہاہے کہ مذکورہ بیماریاں آلوکی پیداوارمیں کمی مزید پڑھیں

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور

انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا

پشاور(عکس آن لائن)انجینئرنگ یونیورسٹی پشاور نے ایم ایس سی اور پی ایچ ڈی سیشن 2020ء کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا‘ ڈائریکٹر ایڈمشن کے اعلامیہ کے مطابق داخلہ فارم 3 فروری سے آن لائن دستیاب ہوں گے‘ شعبہ جاتی ٹیسٹ مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ

بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمان مخالف شہریت قانون کے خلاف حکم جاری کرنے سے انکار کر دیا

نئی دہلی(عکس آن لائن) بھارتی سپریم کورٹ نے مسلمان مخالف شہریت قانون کے خلاف کوئی حکم جاری کرنے سے انکار کرتے ہوئے بھارتی حکومت سے4 ہفتے کے اندر جواب طلب کر لیا ہے ۔ بھارتی سپریم کورٹ میں مسلمان مخالف مزید پڑھیں

نصیرالدین شاہ

احساس ہو رہا کہ ’ مسلمان‘ ہو کر بھارت میں نہیں رہ سکتا، نصیرالدین شاہ

نئی دہلی(عکس آن لائن)معروف اداکار نصیرالدین شاہ نے شہریت کے متنازع بل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے خاندان کے کئی لوگ بھارتی فوج میں خدمات سرانجام دے چکے ہیں، کبھی نہیں سوچا کہ ہم مسلمان ہیں مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

ایران دہشت گردی کا سب سے بڑا پشتی بان ہے،سعودی وزیرخارجہ

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور عادل الجبیر نے کہا ہے کہ سعودی عرب ایک خود مختار ریاست ہے اور ہم کسی کو مملکت کا گھیراؤ کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق مزید پڑھیں

حزب اللہ

حزب اللہ کی عراقی صدر کو ٹرمپ سے ملاقات پر سنگین نتائج کی دھمکی

بغداد(عکس آن لائن)عراق کی شیعہ عسکری تنظیم حزب اللہ نے صدر برھم صالح کو خبردار کیا ہے کہ اگرانہوں نے امریکی ہم منصب ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کی تو انہیں بغداد سے نکال باہر کیا جائے گا۔ عرب ٹی وی مزید پڑھیں

یوکرائنی

یوکرائنی کمرشل پرواز کو دو میزائل لگے تھے، ایرانی حکومت کی تصدیق

تہران (عکس آن لائن)ایرانی حکومت نے تصدیق کی ہے کہ یوکرائن کے تباہ ہونے والے مسافر بردار طیارے کو دو میزائل لگے تھے۔ اس کریش میں 176 افراد مارے گئے تھے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں ایرانی شہری مزید پڑھیں

ندیم بیگ

انسان کے کردار کی اس کی شخصیت میں واضح جھلک نظر آتی ہے‘ ندیم بیگ

لاہور(عکس آن لائن)پاکستان فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار ندیم بیگ نے کہا ہے کہ انسان کے کردار کی اس کی شخصیت میں واضح جھلک نظر آتی ہے ،’’ فلم ‘‘ چکوری سے اپنے کیرئیر کا آغاز کیا اور اس کے مزید پڑھیں

افتخار ٹھاکر

پاکستانی فنکار صرف حوصلہ افزائی اور عزت کے متلاشی ہوتے ہیں‘ افتخار ٹھاکر

لاہور( عکس آن لائن)سینئر اداکار افتخار ٹھاکر نے کہا ہے کہ فنکار کو صرف حوصلہ افزائی اور عزت کی ضرورت ہوتی ہے جس سے اس میں مزید لگن سے کام کرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے ، پنجابی فلم ’’ مزید پڑھیں

اداکارہ مایا علی

’’طیفا ان ٹربل ‘‘کی کامیابی کے بعد اس سے بڑا کردار ادا کرنیکی خواہشمند ہوں ‘ مایا علی

لاہور(عکس آن لائن) اداکارہ مایا علی نے کہا ہے کہ ’’طیفا ان ٹربل ‘‘کی بے پناہ کامیابی کے بعد اس سے بڑا کردار ادا کرنے کی خواہشمند ہوں ،میری خوش قسمتی ہے کہ میں نے اس فلم میں علی ظفر مزید پڑھیں