سعودی عرب

اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پہلی مرتبہ سعودی عرب جانے کی باضابطہ اجازت دیدی

تل ابیب(عکس آن لائن)اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات پر جمی برف ہر گزرتے دن کے ساتھ پگھلتی جا رہی ہے اور اسرائیل نے اپنے شہریوں کو پہلی مرتبہ سعودی عرب جانے کی باضابطہ اجازت دے دی۔فرانسیسی خبر رساں مزید پڑھیں

یوکرینی طیارہ حادثہ

یوکرینی طیارہ حادثہ، ایران کے جرم قبول کرنے کے پیچھے روحانی کی مستعفی ہونے کی دھمکی

تہران(عکس آن لائن) امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ یوکرائن کا طیارہ گرنے پر ایرانی صدر نے مستعفی ہونے کی دھمکی دی تھی جس کے بعد حقیقت سامنے لائی گئی۔امریکی اخبار نے دعوی کیا ہے کہ ایران کی جانب مزید پڑھیں

یورپی پارلیمنٹ

یورپی پارلیمنٹ ،مقبوضہ کشمیر کے الحاق، شہریت قانون کےخلاف قرارداد پر ووٹنگ کا فیصلہ

برسلز(عکس آن لائن)یورپی یونین کی پارلیمنٹ نے بھارت کی جانب سے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر کے ساتھ الحاق اور ملک میں نئے شہریت قوانین کے نفاذ کے خلاف پیش کی گئی قرار داد مزید پڑھیں

سائرہ ارشد

سائرہ ارشد نے بھی لاہور سے مایوس ہوکراچی کا سفر کرنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(عکس آن لائن) گلوکارہ سائرہ ارشد نے بھی لاہور سے مایوس ہوشوبز سر گرمیوں کےلئے کراچی کا سفر کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ بتایا گیا ہے کہ سائرہ ارشد کراچی کے شو آرگنائزر ایس اے خان کے ساتھ مل مزید پڑھیں

شبنم مجید

میرے بڑے معمل علی میں ایک بڑا گلوکار بننے کی تمام خصوصیات موجود ہیں ‘ شبنم مجید

لاہور(عکس آن لائن)گلوکارہ شبنم مجید نے کہا ہے کہ میرے بڑے معمل علی میں ایک بڑا گلوکار بننے کی تمام خصوصیات موجود ہیں ،میں یہ دعویٰ اپنا بیٹا ہونے کی وجہ سے نہیں بلکہ اس کی صلاحیتوں کو دیکھتے ہوئے مزید پڑھیں

گندم

محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی بہتر نگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری کردی

لاہور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت پنجاب نے گندم کی بہتر نگہداشت کیلئے حکمت عملی جاری کردی،ترجمان محکمہ زراعت پنجاب نے بتایا ہے کہ کاشتکار گندم کو دوسرا پانی 80 تا90 دن بعد(گوبھ کے وقت)لگائیں جبکہ پچھتّی کاشت کیلئے پہلا مزید پڑھیں

دھنیہ

دھنیہ کی بہتر پیداوار کیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت

قصور (عکس آن لائن) محکمہ زراعت نے دھنیہ کی بہتر پیداوار کیلئے فصل کی آبپاشی میں خصوصی احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ کاشتکار آبپاشی کے سلسلہ میں خصوصی طورپر اس امر کاخیال رکھیں کہ کھیلیاں مزید پڑھیں

مجموعی برآمدات

رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں پاکستان کی مجموعی برآمدات میں 3فیصد اضافہ

فیصل آباد (عکس آن لائن )رواں مالی سال کے پہلے 6ماہ میں پاکستان کی مجموعی برآمدات میں 3فیصد اضافہ پاکستان کی برآمدات مین ٹیکسٹا ئل سیکٹر کا بڑا حصہ ہے وہ بھی سست روی کا شکار ہے روبیٹ نہ ملنے مزید پڑھیں

چائے کی درآمدات

دسمبر 2019ء کے دوران چائے کی درآمدات میں 13.1 فیصد کمی

اسلام آباد(عکس آن لائن) دسمبر 2019ء کے دوران چائے کی درآمدات میں 13.1 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعدادوشمار کے مطابق دسمبر 2019ء کے دوران چائے کی درآمدات کا حجم 44.6 ملین ڈالر مزید پڑھیں